Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

یہ گرمی تو مزاق مزاق میں 🤥🙄
زیادہ ہی فری ہوگی 😥🤪😜

LUCKYLOVER
 

*سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ 🤗*
💞👑..👑💞
*تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے 🍂💯*

LUCKYLOVER
 

کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 😔
*❤ ❤*

LUCKYLOVER
 

محبت یہ تو نہیں کہتی کے دوسروں کو_
ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو__💔😥💯🙏🔥💢

LUCKYLOVER
 

کتابِ ظرف محبت پہ ہاتھ رکھ کے کہتا ہوں اگر
سوال جان کا آیا تو وار جائیں گے❤
🥀_______❤️s❤️______🥀

LUCKYLOVER
 

*سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر* ✨❤️💯😇
(Z.S)

LUCKYLOVER
 

حضرت علی فرماتے ہیں
کِسی کے دِل میں محبّت پیدا کر کے ۰۰۰!☺️🤗
اُسےچھوڑ دینا قتل کر دینے کے برابر ہے 💯😥😔

LUCKYLOVER
 

تھوڑی تو محبت اسے بھی ہو گی ضرور مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😔😔

LUCKYLOVER
 

آنکھوں میں انتظار کی طاقت نہیں رہی...
آجا شبِ فِراق بہت تھک چُکے ہیں ہم.

LUCKYLOVER
 

اگر دیتا خدا کچھ اختیار کا معجزہ مجھے 💵💞
میں اپنے ہاتھوں سے اپنے مقدر میں لکھتا تجھے💑😘💞

LUCKYLOVER
 

❤️چَاہنے وَالے تو مِل ہِی جَاتے ہیں
نِبھانے وَالے نَصیب سے مِلتے ہیں🌙۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️

LUCKYLOVER
 

اُس نے یوں فتح پائی تھی مُجھ پہ
دل کا دھڑکنا بھی اس کے بس میں تھا..🙂

LUCKYLOVER
 

میں کس سے جاکر کہوں حال دیدہ نم کا،
میرے دکھ سے واقف تو میری ماں بھی نہیں...!!

LUCKYLOVER
 

_یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ہے
_مر تو انسان تب ہی جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو.😍

LUCKYLOVER
 

پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا۔۔
محبت میری آخری شرارت تھی۔۔۔🍁
جون ایلیا..

LUCKYLOVER
 

*میں نے مُحبت میں لاڈلوں کو بھی*
*توجہ کی بھیک مانگتے دیکھا ہے🖤💔*

LUCKYLOVER
 

جون یہ جو وجود ہے وجود
کیا بنے کے عدم_____ نکلے

LUCKYLOVER
 

⚰️خون کی الٹی آئی ھے"😞
😢دعا کرنا اب موت بھی اجائے! 💔
😢

LUCKYLOVER
 

اے عشق تُم بھی موت کے فرشتے ہو کیا --😢💔
جِس سے مِلتے ہو اُسے مار ہی دیتے ہو--🥀🤔🙄💔♥

LUCKYLOVER
 

وہ آج مجھے بڑی دیر تک دیکھتا رہا😇💓
نہ جانے مجھے کیوں لگا کہ وہ مجھے چھوڑ جائے گا💔😓