....🖤
*سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں۔"👀💔🙂
,🥀🥀💔🌏👀
لوگ چھوڑ جاتے ہیں اپنے وجود کی عادت بنا کر 🙂💯💘🍁
یہ نرم لہجہ ، پیاری باتیں تیرے لئے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے
بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا💔🙂
بات یہ نہیں ہے کہ ؛ زِندگی گُزارنے کے لِیے کوئی نہیں مِلتا ، مِل جاتا ہے ۔۔۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ؛ جو دِل مانگتا ہے بس وہ ہی نہیں مِلتا💔🙂
✍️کبھی جو تو آئے تو ماتم کریں جدائی کا 😓😔💔
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ۔🥹🥹🥹
اداس😔💔🥺🥀✍️
جو قسمت میں نہیں تھا
زندگی اُسی سے ٹکرا گئی__
*ہمیشہ کے لیے پاس رکھ لو نہ #مجھے* ☺️🥰💍
*کوئی پوچھے تو کہہ دینا .#دل۔ ھے #میرا♥️🙈🌍🍫*

وہ ہم سے پوچھنے آئے کہ کیا بچا ہے باقی ..؟؟
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہا ”وحشت“..!!
کسی سے کیا شکوہ کرے اوو پیاریوں 🥰
مجھے تو یارو نے بھی یاد نھہں کیا
یار یاروں کا یار تھا میں💔
mehfil. mena dlt kardi hy so kissi ko dhoondna ki zaroort nahi or na pochna ki
خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مر گیا
❤ 「 𓆩๛⃝༄᭄ 𓆪᭄𓆪 S𑁍 ̽❤
مر گئے مریض شام غم 😊
درد سے نجات ہوگی 💔
اپنے_اندر_کو_کھا_گیا_ہوں
خود_میں_رہنا_مزاق_تھوڑی_ہے😢💔
*ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ*😞
*جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی💔*😢
پوچھتے ہیں آپ،آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہئیں
Dil se chahne ki mjy saza dety ho
me rota hon or tum maza lete ho
اے عشق مین حیران ہو تیرے اس کہانی پر
ذرا بھے ترس نہ آیا تنجھے میرے معصوم جوانی پر
خود کو پڑھتا ہوں چھوڑ دیتا ہوں ایک ورق روز موڑ دیتا ہوں
کانپتے ہونٹ، بھیگی پلکیں بات ادھوری ہی چھوڑ دیتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain