Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

💔😢
تلاشِ کفن میں ہے لاچار زندگی 😟

ھم برف ڈال کے پی لیں گے   
گرمی ہے تو کیا اب چاۓ پینا چھوڑ دیں✨✨
L  : ھم برف ڈال کے پی لیں گے گرمی ہے تو کیا اب چاۓ پینا چھوڑ دیں✨✨ - 
LUCKYLOVER
 

*لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر۔۔🌸😊*
*میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے۔۔💍❤️*

LUCKYLOVER
 

تم کیا جانو خدا کا واسطہ
بے بسی کی کس انتہا پر دیا جاتا ہے

LUCKYLOVER
 

"دل کرتا ہے ایسے سوؤں ،🥀🤝
جگانے والے رو رو کر جگائیں ۔"💔🙂

LUCKYLOVER
 

تمہیں میسج کر لوں
گالیاں تو نہیں دو گی🙄🙈

LUCKYLOVER
 

خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے🍂
🥰😜♥️

LUCKYLOVER
 

*موقع ملے جسے بھی وہ پیتا ضرور ھے....!!!*
*شاید ہمارے خون میں مِٹھاس بہت ہے...!!!!💔💔

LUCKYLOVER
 

میں شراب پیوں یا غزل صبح و شام لکھوں
میں کچھ بھی لکھوں فقط تیرے نام لکھوں 🆎

LUCKYLOVER
 

الگ رکھتےہیں انداز اپنا🔥
الحمد لله.🤗
کسی کے جیسا بننے کا شوق نہیں
🥰🥰🥰

بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن 
محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا
L  : بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا - 
LUCKYLOVER
 

شوق میں کچھ نہیں گیا
شوق کی زندگی گئی 🥀🙂
مرشد جون 🙌

LUCKYLOVER
 

💞💞کیا لکھوں آپ کی صورت کی تعریف میں میرے ہمدم ❣️❣️
____,,,,_____,,,___💞💫💞___,,,_____,,,____
💞💞الفاظ ختم ہو گئے ہیں آپ کی ادائیں دیکھ دیکھ کے❣️❣️

LUCKYLOVER
 

ایک معمولی سی یاد ہوں میں🌸
کبھی آؤں تو مسکرا دینا 🥀😊💓

LUCKYLOVER
 

تقدیر سے ہوں لاچار میں اے ذُوق تمنا . ..........................................
ہر فن میں ہوں ماہر بس محبت نہیں آتی
📓Z෴.🖋️

LUCKYLOVER
 

کچھـ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے -
کــہ
وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتـــے •
🖤

LUCKYLOVER
 

جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال
تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا
..

LUCKYLOVER
 

یہ کائنـات بہت بڑی ہے -
لیکـن
کبھی کبھار آپکی پوری کائنات 'ایک ہی وجود' ہوتا ہے اور میری پوری کائنات تم💛✨

LUCKYLOVER
 

نہ تم سے نظر ملی 💝نہ تمھارا دیدار ہوا❣
بس دل سے دل ملا ❤️اور عشق بے شمار ہوا 🥀

LUCKYLOVER
 

الحمدللہ ________!!
بہت اہم ہوتے ہیں وہ لوگ جو صرف پھول نہیـــں دیتے......
بلکہ پھولوں کی طرح رکھتے بھی ہیں...!!🌹♥️🌹