💞چلو۔۔۔۔۔۔۔۔مان بھی جاؤ اب
کہ میرے بن ادھورے ہو تم💞
ہماری آنکھ میں منظر نہیں سماتا کوئی🥀🖤
ہم جیسے لوگ ہر کسی پر فدا نہیں ہوتے...
🍁🥀
صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجئے
کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجئے
جون ایلیا🥀
🖤🥀
D E P R E S S I O N😥💔💔😥😥😪💔

میں تب بھی تیرا رہو گا
جب میں نہیں رہوں گ
کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا
کتنا پُر کیف مزا ہے تیری حسرت کرنا !!
🖤🖤🖤
ایک طرف لمبی امیدیں،
ایک طرف کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت۔😥
تیرے آنے سے، کچھ ذرا پہلے
بات تجھے سے ہی کر رہا تھا میں(^^)
لوگ واقف ہیں ہماری عادتوں سے
رُتبہ کم ہی سہی لاجواب رکھتے ہیں..!!✌
میرے بس میں کچھ نہیں تھا ،
سو
میں نے صرف رب کو تمہارا بتا دیا اور رو دی🖤....
☺🥀🦋
*یہ سچ تھا کے صرف تُو ہی تھا پاس میرے* 🖤
*یہ بھی سچ ہے کے تُونے اِس بات کا فاٸدہ*بہت اُٹھایا* 🥀
ادھوراپن🍁
برے نہیں ہیں ہم...🙂
بس کسی کو اچھے نہیں لگتے...💔👑
#❤️🩹_____♥️🥀
اے زندگی..
تیری کتاب میں ہم، سُوکھے پھولوں کی مانند دھرے رہ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔🍁🙂
زندگی کا اگر دوسرا وجود بھی ہوتا تو
خدائے ذوالجلال کی قسم ہم وہ بھی
تیری چاہ میں صرف کرتے
زندگی کا اگر دوسرا وجود بھی ہوتا تو
خدائے ذوالجلال کی قسم ہم وہ بھی
تیری چاہ میں صرف کرتے
چُـوم کر اُس نے میرے کفن کو کیا خُـوب کــہا
نیا کپڑا کیا پہن لیا اب تُو دیکھتے بھی نــہیں 🙂💔
نا سمجھ ہی رہتے تو اچھا تھا!
الجھنے بھڑ گئی ہیں جب سے سمجھدار ہوئے🖤

کر لے دل کھول کہ رسوا مجھے...!!
تجھ سے پھر بھی نہیں شکوہ مجھے...!!

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain