عِشق اکـــ پنگا اے🙈
تے میـں اکـــ واری لینا ضرور اے🤭😁
سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہے 😂😕
*سوچ رہا ہوں انبکس کرائے پر دے دوں😒🤔😒*
*خالی پڑا ہے😔😒*
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرت..!! تیرا ذکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے پہلے..!¿🔥
✨ *اک دن ختم ہوں جائیں گی ساری 'رونقیں'،💔*
*اک دن ہمارے نام کے ساتھ بھی مرحوم' لکھا جاۓ گا!*🙂
😭😭کاش میں اس کی یاد میں مر جاؤں اور وہ مجھے سینے سے لگا کر بولے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
خیال آیا کہ اکٹھے نہ سہی🖤
اِک ہی آسمان تلے تو ہیں🍂
•¬̽•››̈̈
。◕‿◕。
*•° * کاش کوئی مجھے بھی کہتا😕*
*تم کسی سے بات نہ کیا کرو مجھے جلن ہوتی ہے!!🙃* ♥🖇
ہزار آئے طلب گار __ دل کی بستی میں۔۔۔۔
ہوئی نہ ہم سے خیانت کہ دل تمہارا تھا۔۔۔۔ !!
فاصلہ رکھیں
پیار تو الحمداللہ ہونا نہیں ہے 🤦🙈
خوامخوہ لڑائی ہوجائے گیی🤔😂🤣🙈🙊
😜😜😜😜😜😜😜
بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو ؟
شوہر: ہزار بار بتایا تھا کہ میرا تمہارے سوا کچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جاتی تھی
😂😂😂😂
*اُس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐*
*میرے منہ سے نکل گیا کہ*
*"شکل کون سا اچھی ہے 🤣🙄*
*تب سے Dp شو نہیں ہو رہی 🤧😒🤣*
"- لڑکیاں صرف پاپا کی پریاں ہی نہیں ہوتیں
امی کی BMW بھی ہوتی ہیں برتن مانجھنے والی •"🙄😒😵💫
لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟
لڑکی: دفع ہو
😂🤣😜😍🙈🤪😋
لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے
*ســگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو🚬* *تبــاہ کرنے میں انســـان کا مقابلہ نہیــں کــر ســــکتی⚠️🙄* *-"-"👏🏻🤨☠️🔥🫰🏻-"-"*
وہاں تعلق ہی کیا 😢
جہاں وقت بھی مانگ کر لیا جاۓ😟💔
#Only for🤐
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا🙂
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں..😵❤🩹
ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا🙂💔
اے آنکھ زرا ٹھر جا مجھے دیدار تو کرنے دے
میرا یار جا رہا ہے اور تجھے رونے کی پڑی ہے
🥀🖤
آخری ملاقات میں بھی وہ.. 😞😔🥺💔
اپنی مجبوریاں بتانے آیا تھا, 🥺🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain