Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

سبھی کہتے ہیں میرا دل پتھر کا ہے
مگر یقین کرو کوئی ایسا بھی تھا جو اسے بھی توڑ گیا💔😩
𝑗𝑎𝑛𝑖......✍🏻

LUCKYLOVER
 

*وقت تحفے بھی کمال کے دیتا ہے*💔
*اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار موت* 😥

LUCKYLOVER
 

" *نہیں ہے کُچھ بھی میرے اختیار میں ، وہ شخص ہائے مُجھ سے بُھلایا نہیں جاتا!" 💔🥺🥀*

LUCKYLOVER
 

طَلب مَوت کی کرنا _______گُناہِ کبِیرہ ھے🖤
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے🖤

Sad moment
L  : Sad moment - 
LUCKYLOVER
 

ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے

LUCKYLOVER
 

الفت بغیر رقیب کے دیتی نہیں مزا
الجھن اگر نہ ہو تو محبت فضول ہے

LUCKYLOVER
 

معصوم سی خواہش لمبی سی چپ
سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ😔💔

LUCKYLOVER
 

رابطے ، راستے، واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
بس دل اداس ہے اور _____ بہت اداس ہے 🙂

LUCKYLOVER
 

:"عشـــق بھـــی کیـــا عجـــیبـــ بیمـــاری ہـــے❤
زندگـــی ہمـــاری ہـــے اور طـــلبـــ تمہـــاری ہـــے...💞 🇸

LUCKYLOVER
 

میں اب عادی ہو چکا ہوں غموں کا 😔
مجھے۔ اتنا ستایا ہے کسی نے 🔥

LUCKYLOVER
 

میں بھی عجیب ہوں ،اتنا عجیب کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
جون ایلیا

LUCKYLOVER
 

ہم اخری سانس تک یار تیرے ہی ہیں
دل پر سارے اختیار تیرے ہی ہیں ...
تم آؤ تو نیند نہیں آتی ہے
نیند آجائے تو سارے خواب تیرے ہی ہیں !!!🖤🥀

LUCKYLOVER
 

تم نہ مل پائے تو شدت سے خیال آنے لگا ...
ہائے !! اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے !!!🖤🥀

LUCKYLOVER
 

منتظر میرے زوال کے ہیں ...
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں!!!🖤🥀

LUCKYLOVER
 

"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے
سوائے محبوب کے سر کے....🌸✨
#صاحب

LUCKYLOVER
 

فُرصت سے کریں گے تجھ سے حساب زندگی
اُلجھے ہُوے ہیں ہم خود کو سُلجھانے میں...

LUCKYLOVER
 

ڈهونڈ"کتابِ عشق"سے______فتوٰی قاضی
جو چهوڑ جائے__اسکی یاد میں کیسے جیا جائے!!🖤💔

LUCKYLOVER
 

ہزاروں تمناؤں کے خوں سے ہم نے...!
خریدی ہے اک تہمتِ پارسائی...!

LUCKYLOVER
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ، ہجر کی یہ رَمز، کہ تُو
جب میرے پاس نہ ہوگا ، تو ہر سُو ہوگا
#❣️🐾