کتنے دکھ کی بات ہوتی ہے کہ ہم کسی پر اندھوں کی
طرح اعتماد کریں اور وہ ثابت کردے کہ ہم واقعی اندھے ہیں *🥀
بھیگے رستوں پہ تیرے ساتھ ٹہلنا تھا مجھے
ایسے موسم میں بھلا چھوڑ کے جاتا ہے کوئی؟
🙂🖤
*"___کبھی کبھار کھو جانا چاہیے*
*یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے 🥺❤️*___"
🍒
ڈهونڈ"کتابِ عشق"سے______فتوٰی قاضی
جو چهوڑ جائے__اسکی یاد میں کیسے جیا جائے!!🖤
💔
*میٹھے لہجوں سے دل جیت کر🙂*
*لوگ زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں*
✨🌻🖤
حقیقت میں کہاں ہو گا وہ میسر مجھکو 🥺
اسے تو خواب بھی کسی اور کے آتے ہیں💔❤🩹
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے...!😥🔥
اب خود کو اتنا سنوارنا ہے
کہ پانے والے کو قدر ہو
اور کھونے والے افسوس
نظر لگتی ہے تو لگ جائے
مرشد
ہم تو جی بھر کے تجھے دیکھے گئیں ❤
زرا سا بھی نہیں دیں گے کسی کو👊🏻🤏🏻😋
تجھے پا کر ہم خود غرض رہیں گے!!!🫂😍💘
❤️
ملے گا سب کچھ پر ہم نہ ملیں گے ۔!! 🖤.
تيرے آنے کی خوشی ميں ہم نے۔۔
تيرے جانے کا تو سوچا ہی نہ تھا۔۔🙂💔🥺
مقام افسوس ھو گا جب ھم کسی ناپسندیدہ شخص سے کہیں گے ھم تمہارے ہیں 💔🥀
کاش مجھے بھی کوئی ایسا بخار چڑے💔😰
کہ چند پل ہی لگیں اور موت سانسوں کی ڈوری
کو چیرتی ہوئی آجائے😭😭
ہم نے کب کہا تھا وہ شخص ہمارا ہو جاٸے🙂
اتنا تو نظر آٸے کہ بس گزارا ہو جاٸے💔♥️
میں چاہتا ہوں تجھے مجھ سے عشق ہو جائے
تہذیب حافی 🖤
ہے تمنا ہمیں تمہیں اپنا بنائیں🙊
پھر روز تم سے گھر کے کام کروائیں۔۔۔🤭
وہ شخص میری حوشی تھا مگر جہاں کسی اور کا تھا 🥺
وہ شخص میری زندگی تھا مگر نصیب کسی اور کا تھا 🥀
ادھوراپن🍁
کسی نے مجھ سے پوچھا کہاں سے لاتے ہو اتنے گہرے الفاظ
میں نے کہا گہری دوستی میں منافقت اور سچے پیار میں دھوکا کھایا ہے
💕 جانے ایسی بھی کیا دل لگی تھی تم سے 💕
💕میں نے آخری خواہش میں بھی تیری محبت مانگی 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain