وہ شخص جو تم سے محبت کرتا ہو- بغیر کسی وجہ کے
غائب ہوجائے-یہ تمھیں پاگل کردینے کیلئے کافی ہے💔😕
کیا فرشتے چلے گئے ہیں کاندھوں سے ،،؟
کہ اب لوگ، لوگوں کا حِساب کرتے ہیں ،،
🥀🖤
_زندگی روز مجھ سے کہتی ہے ۔۔۔ تو نے یہ کیا حال کر دیا ہے میرا ۔۔۔ 🥹🥀🖤_
اُمید دلنشین سہی، دُنیا حسیں سہی۔۔🤗
تیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں❤
چھوڑ جاتے ہیں پرندے بھی سَرِ شام یہاں
تو بھی اے شخص مرے ساتھ کہاں تک چلتا💔
میں نے اعتراف محبت کے بعد___❣️🙂🦋
لوگوں کو بھیک مانگتے دیکھا !!!!🔥🌘✨
____🍁✨
یہ لفظوں کی لاشیں اٹھائیے اور چلتے بنئیے
کہ محبت کہ جنازے کو غسل دینے کا وقت ہے اب..!!🍁
✍🏻
ممکن ہے بہت جلد ہار جاؤں میں 🔥🙂
خود سے حالت جنگ میں ہوں میں💥💯
ٹوٹ جاے گی تمھاری ضد کی عادت بھی جب پتہ چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا🩶
مختصر سا قیام ھے بس اور
ہم یادیں' چھوڑ کر چلے جائیں گے 😊
🌺تم💞 ہنسو💞 تو 💞خوشی 💞مجھے💞 ہوتی💞 ہے💝
❤تم 💞روٹھو💞 تو 💞آنکھیں💞 میری 💞روتی💞 ہیں 💞
💖تم 💞دور 💞جاو💞ٴ تو 💞بے چینی💞 مجھے 💞ہوتی💞 ہے💕
❤محسوس💞 کر💞 کے💞 دیکھو💞 محبت💞 ایسی💞 ہوتی💞ہے💞
💓(✷‿✷)
دل کرتا هے سب سے روٹھ جاٶں
*خود هی قبر بناٶ خود هی لیٹ جاٶں*
💔🙂
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا🖤✨
ایک ہی شخص تھا جہاں میں کیا 🙂💔
*دِل اُمّیِـد تُــوّڑا ہَــے کِسّـی نِـے💔😔
_پوچھا ہم سے کسی نے ان اداسیوں کا سبب۔۔✨
_جھکا کر نگاہیں مسکرا کر کہا "نصیب ہے ہمارا"۔۔۔
LuCky 🧸🕊🌷
نا ممکن ہے جوانی میں میرا پارسا ہونا ❤
جی بھر کے خراب ہوں اجتناب کیجٸے 🌹🔥
حالات بتا رہے ہیں کہ موت جوانی میں آئے گی۔_⚰️💔🥀
𝙲𝚒𝚛𝚌𝚞𝚖𝚜𝚝𝚊𝚗𝚌𝚎𝚜 𝚊𝚛𝚎 𝚝𝚎𝚕𝚕𝚒𝚗𝚐 𝚝𝚑𝚊𝚝 𝚍𝚎𝚊𝚝𝚑 𝚠𝚒𝚕𝚕 𝚑𝚊𝚙𝚙𝚎𝚗 𝚒𝚗 𝚢𝚘𝚞𝚝𝚑 __
Sain_
کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے..!!
تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں..!! 🙂.. ❤
ہر طرف اداسی ہی اداسی😞
یہ درد محبت کون لکھتا ہے😩
نکالو قبر سے لگادو پھانسی😷
ایسی باتیں جون لکھتا ہے🌀🤞

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain