وہ روٹھ گیا ہم سے اس لیے نظریں نہیں ملائیں ہم نے
یہ ہماری حیا تھی اور وہ اسے ہمارا غرور سمجھ بیٹھا💔
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب کہ
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
بہت نزدیک آ تے جا رہے ہو
بچڑنے کا ارادہ کر لیا ہے کیا ؟
لفظِ وفا _________ سُنا تو تھا ,💯
=
=
بہت ڈھونڈھا , ملا ہی نہیں ,🤔💔

Mhb sir. I need one favor plz Content me i wanna to Block my Luckylover id for ever so plz 😊
*آج میرے پاس کوئی* *پوسٹ نہی ہے۔۔۔* 😢
*تسی آج شیشہ ویکھ* *کے ہی ہنس لو* 🙈
# pgl lrka ...
تیرے بعد نظر نئ آتی مجھے کوئ منزل😘💗
کسی اور کا ھونا میرے بس کی بات نئ🥰😘
مُحبّـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت چہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رے نہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘یں دیکھـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘تی مُحـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘بّت تـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘و
چاہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ت احتـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘رام اور پاکـ٘ـ٘ــ٘یزہ جـ٘ـ٘ـ٘ذبات دیکـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ھتی ہـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ـ٘ے
او جینے میرا دل لوٹیا 😢
واپس کر دو یار اے کوئی مذاق اے 🤪😭😭
میری امی ماردی اے 🤣😂🤪🙈🙈😂😂😝😝😝😝😝😝
بہت خوش نصیب ہوگی میری بیوی...
اسے اتنا سیدھا اور معصوم لڑکا ملے گا...🙉😋
❤
کِسی کی اچھائی کا اِتنا فائدہ مت اُٹھاؤ کہ اُسے خُود اپنی اچھائی سے نفرت ہو جائے،😊🖤
لاپرواہ سا____ہوں....!!
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!
❤❤
*میرے سر میں اٹھتی درد کی ٹھیسیں😌*
*دعا کیجئے میری موت کا سبب بن جائے*
*انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون😌*
~ اور پھر یوں ہوا کہ ہم خود کو اپنے سے ہی دُورکرنے لگ پڑے•\🌚
*آنکھیں میری ہر جگہ ڈھونڈیں تجھے بے وجہ* 👀🌍
خدارا کوئ ایسا حادثہ ہو جائے
میرے ٹکڑے بھی نہ ملیں اسے💔 💔
*ہاں مکمل ٹوٹ گئے ہیں ہم❣️* ..!!
*سکون کی سانس لو اب 💔* ..!!
کچھ تو سنبھال کے رکھتے
ہمیں بھی کھودیا تم نے*!💔🙂
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا🙂♥️
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی😌
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain