: میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنو تو
آلو مہنگے ہوگے پیٹرول مہنگا ہو گیا 😳😕
جب ابو کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو 😫😒
رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹاپ کیا 😟😏😏😕😫
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😁
لو جی کرلو سب تیاریاں میری شادی پکی ہو گئی ہے اگلے مہینے کی 35 کو میری شادی ہے تو سب نے آنا ضرور ہے 😁🙃😳
#
" اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے
*بیٹھا ہوا ہوں لگ کے دریچہ سے محو یاس*
*یے شام آج میرے برابر اداس ہے*💔🙂
*"کسی کے بارے میں حد سے زیادہ سوچنا انسان کو ذہنی بیمار کر دیتا ہے"!🌸❤️*💯
___💕💯