*ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے اور نہ ہی جان سکتے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ، لیکن وقت اور رویے جلد ہی احساس دلا دیتے ہیں…*🔥
نہ میں لونگ😶 نہ تو لاچی🙄
بس تو بن جا 🤭
میرے
بھتیجے دی 🙈چاچی 😂
"- فقط ان سے ملو جو
آپکی قدر کرتے ہیں! 💯•"
کوئی وعدہ نہیں، پھر بھی انتظار تھا تیرا
دور ہونے پر بھی، کچھ اعتبار تھا تیرا
نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ہم سے
کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا؟
"میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!😊
"کیسے برباد ہوئی...!💔💔
"میری جوانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!
"میری خوشی کو ترسے...!😀
"کیسے برسا میری...!
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!😊
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!😇
"آخری سانسوں کی...!🥀💔
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!🥀🥀
" دی تھی دعا تجھکو...!
"ہاتھ باہر تھا کفن سے...!💔
"یہ نشانی لکھنا...!😞💔💔〽
: سنو تم خواب ہو میرے🥺
سنو تم خواب نہ رہنا. ❤
*𓆩⃝𝑆ムム𝙳ɪɪ* 💔🥺🥀
: اس سے پہلے کہ جان جاۓ⏮️
اس سے کہہ دو کہ مان جاۓ🥀🥹
....... S ❤️
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل
اک تُو ، اور میں ہی خراب نکلے
*جانے کہاں بسے گی تو*
*جانے کہاں رہوں گا میں 🙂💔*
*جون ایلیاء 🖤🥀*
اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے💔
إنا لله وإنا إليه راجعون
💔😢😢
ان سے محبت کمال کے ہوتے ہے
جن کا ملنا مقدر میں نۓ ہوتا.!!!💔😓
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں مرشد💔🔥
غم رکھیں،دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا اس کی یاد رکھیں 😢
میری آوارگی میں کچھ دخل تیرا بھی ہے
تیری یاد آتی ہے تو گھر اچھا نہیں لگتا 💔
*تنہـــا زندگــی کا بھـــی اپــنا ہــی مــزا ہــے: 🥀🙂💔
کبھی کبھی دل کے سکون کے لیے سارا جہاں نہیں
وہ ایک شخص کافی ہوتا ہے جس کے بغیر رہا نہیں جاتا 🥰🌺
تم کیا جانو محبت کے ح کا مطلب مل جاے تو حکومت نہ ملے تو حسرت
تم کیا جانو محبت کے ب کا مطلب مل جاے تو نادشاہی نہ ملے تو بددعا تم کیا جانو محبت کے ت کا مطلب مل جاے تو تخت و تاج نہ ملے تو تباہی
دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں................🖤
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا🖤
❤️
*کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں*
*اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار* 💔🙂
رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں!♥️💫
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•
" ہمیں چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی ، ہمیں بس اُس ایک شخص کی غیر موجودگی تکلیف دیتی ہے جِسے ہم دِل و جان سے چاہتے ہیں! ۔ "
💔🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain