Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

"اور پھر میں ٹھہری الجھنوں کی مکمل کتاب
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا جاناں _♡

LUCKYLOVER
 

*"- ادھوری حسرتوں کا*
*یتیم خانہ ہے یہ دل! 🙂🫀•"*

LUCKYLOVER
 

ہے میری زندگی کے رابطے میں شفاء جیسا
وہ میری روح میں شامل محبت کی انتہا جیسا🫂♥️

LUCKYLOVER
 

ہزار باتوں پہ ہم اکثر یونہی خاموش ہیں رہتے
لوگ کہتے ہیں مغرور اور کبھی پاگل ہیں کہتے..

LUCKYLOVER
 

:زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پر کرتے ہیں اپنی جوانی کے قیمتی سال...
محبت کے نام پر دے دیتے ہیں ۔
🖤🙂🥀
*🦋

LUCKYLOVER
 

Yad Rhega Ye Dor E Hyat Zndgi M Tarsy The Zndgi K Liye .k2

LUCKYLOVER
 

اور وہ وقت دور نہیں جب مجھ سے ملنے کے لیے آپ کو
قبرستان آنا پڑے گا 🙂💔

LUCKYLOVER
 

_اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں_ ۔
_کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے۔۔_
😂🙄🧐🫵🏻🤌🏻

LUCKYLOVER
 

" 😒سنو،،،😍
میری طرف سے ہاں ہے...🙈
جب تمہیں وقت ملے مجھے پرپوز کر دینا....

LUCKYLOVER
 

"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂

LUCKYLOVER
 

فیس بک کی ایک بات بڑی مزے کی ہے جن کو ہم نہیں جانتے وہ فرینڈ لسٹ میں ہیں🙆♀
اور جن کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں وہ بلاک لسٹ میں ہیں"🤣🤭🥹

LUCKYLOVER
 

*سوچ رہا ہوں انبکس کرائے پر دے دوں😒* 🤔😒
*خالی پڑا ہے😔😒*
ᶜᵃˡˡ 𝒎𝒆 🅢︎.🅗︎.🅞︎ ༄

LUCKYLOVER
 

لوگ کہتے ہیں........؟ ہمیشہ دل کی سنو
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی
کہ بندہ ،دھک،دھک کا کیا مطلب سمجھے
😜😝نادان پرندہ🤪😜

LUCKYLOVER
 

*"حقیقی خوشی اپنے ربّ کے فیصلوں پر کامل یقین رکھنے میں ہی ہے."*🤍♥️

LUCKYLOVER
 

🌍🖇️🌸🙂🥀
*چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو*
*ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو🌝🫀🌸🖇️*

LUCKYLOVER
 

_*سجدوں سے محبت کر لو جوانی بار بار نئی ملتی 🙂رب سے محبت ہو جائے تو دنیا قدموں میں آجاتی ھے 😇♥️*_
💯❤️🥹

LUCKYLOVER
 

خود دے جاؤ تو ٹھیک ہے ورنہ۔۔۔۔۔😍😍
ہم دل hack بھی کر سکتے
ہیں.😂🙈❤🤣😂

LUCKYLOVER
 

قسمت نے ساتھ نہیں دیا ورنہ 😥💔
دل تو ہمارا بھی لگا تھا کسی کے ساتھ۔!😞🥀

AJ ki Rat Czn ky Sath 🥰
L  : AJ ki Rat Czn ky Sath 🥰 - 
LUCKYLOVER
 

میں اپنے سب مسائل میں تنہا ہوں😓
مجھ سے کوئی کہتا ہی نہیں "میں ہوں نا🙂🙂
ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ