Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

_" سُلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا_
_اُسے کہو کہ ؛_
_ابھی جُدائی کے کِسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے! ۔ " 💔🙂

LUCKYLOVER
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
🔥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے۔۔۔

LUCKYLOVER
 

❤موت سے بھی عشق ہے🥀
💔
❤تم سے بھی پیار ہے😘🥀
💔
❤موت پر بھی یقن ہے😘
💔
❤تم پر بھی اعتبار ہے😘
💔
❤دیکھتے ہیں پہلے کون آتا ہے😘
💔
❤ہمیں دونوں کا انتظار ہے😘
💔

LUCKYLOVER
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی۔۔۔۔۔۔۔🖇️۔ ہمارے منہ پر مار دیا جاتا ہے۔۔۔۔💯

Apna Hathon sa tera name jan ky Sadka dena hy mean 😊
L  : Apna Hathon sa tera name jan ky Sadka dena hy mean 😊 - 
LUCKYLOVER
 

سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی💔🥹
~°✨🐰🦋🌸🍒🌏

LUCKYLOVER
 

تنگ نہ کر اے زِندگی ہمیں بھی جینے دے
تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں۔۔!!😊۰
#♡*𒁍𓅋 𓆩๛⃝ ❑᭄⋆*♛

LUCKYLOVER
 

گرمی آ گئی ہے جب بھی پانی پئیں بوتل بھر کر فریج میں رکھیں 😐
ورنہ لیکچر پانی سے شروع ہو کر موبائل پر ختم ہو گا......🙂😒

LUCKYLOVER
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور موبائل توڑ دے😂

مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئ بے صائم.....😶🖤
تعزیت کے واسطے.... آۓ پرندے موت پر🥀
🖤💔
L  : مر گیا تنہائی کی بانہوں میں کوئ بے صائم.....😶🖤 تعزیت کے واسطے.... آۓ پرندے - 
LUCKYLOVER
 

دنیا کے لئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے
ھم مخلص تھے کسی ماں کی دعاٶں کی طرح
S.A

LUCKYLOVER
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری
ہو..💯💔
💔🥀🙂

LUCKYLOVER
 

کوئی مخلص انسان آپ سے جُڑا ہے تو
اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر دی__!!🖤

LUCKYLOVER
 

_*مجھ پر جب سِتم کرنا تو تَرس مت کھانا..🙃*_
_*مجھ پر ہر سزا جائز ہے کہ میں نے محبت کی ہے...🙂💔

LUCKYLOVER
 

*کسی کا آپ پر اعتبار کرنا. 🙂♥️*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,✨💯*

LUCKYLOVER
 

حسرت ہی رہے گئ دل میں.💔🥀
کہ کاش کوئی ہماری بھی پرواہ کرتا.🙂

LUCKYLOVER
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄
تم میرے دنیا ہو 😍
تم میری کائنات ہو 😊
ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😟😒😒😕

LUCKYLOVER
 

*اتنی ساری باتیں ہیں*
*لیکن کروں کس سے!🙂🦋*
#

LUCKYLOVER
 

میں اچانک مہمان بن کر آؤں تو کیا کھلاؤ گے 🙈😜🙂

LUCKYLOVER
 

رو رو کر ڈھونڈوں گے میرا جیسا تنگ کرنے والا🥺🥀
چلے جائیں گے ایک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر 🥺✨