Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

میری ملاقاتیں اُدھوری رہ گئی
چند باتیں اُدھوری رہ گئی 💔🥺

LUCKYLOVER
 

وہ جو کڑوڑوں میں ایک ہے نہ۔۔۔۔۔۔
.
.
.
وہ میں ہی ہوں :)

LUCKYLOVER
 

دنیا میں سب سے لمبی زبان Anaconda سانپ کی ہوتی ہے🥶🫣باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی ٹھیک ہے
😂😂😂🤣
❁⊱

LUCKYLOVER
 

کچھ مخلص اس لیے بھی ہوں کہ
تربیت نے دھوکہ دینا نہیں سکھایا 🖤ッ.

LUCKYLOVER
 

حضرات
جس جس کو میری شادی میں آنا ہے وہ ہر
نماز کے بعد میری شادی کی دعا کرے😂😂😂 🙈
شکریہ🙈🙈🙈

LUCKYLOVER
 

محترمہ free ھو تو
بات کریں۔۔🙈

LUCKYLOVER
 

دوسرے گروپ سے رشتہ آیا ہے۔۔۔🥺😬🙈😂
تمہارا کوئی ارادہ ہے یا میں ان کو کو ہاں کر دوں🙂 🔫 😝😹🙈😅

LUCKYLOVER
 

گھر سے تین وقت کا کھانا مل جاتا ہے
کافی ہے 🙄
عزت کا ہم نے اچار ڈالنا.😁🙈
🥴🥴😂

LUCKYLOVER
 

جس دن تمہیں لگے کہ کوئی اور بھی ہے
جو مجھ سے ذیادہ تمہارا دیوانہ ہے
تو بتانا ضرور اس دن ہم اپنی محبت سے مکر جائیں گے

LUCKYLOVER
 

تم ساتھ کیا نبھاؤ گی😒
پاپڑ تو چھپ کر کھاتی ہو 🙄😏🙊😹😹

LUCKYLOVER
 

سنو
کسی کو نہیں بتانا کہ
تمہارا اور میرا چکر چل رہا ہے 🤫

LUCKYLOVER
 

میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں
تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو..❤️

LUCKYLOVER
 

#میرا_معیار کیا ہے #کچھ بھی نہیں-🖤🤘🏻
#دیکھ اک "#سادہ سا"لڑکا" # ہوں-🔥

LUCKYLOVER
 

😒بور ہو رہا ہوں کوئی لڑکی گانا ہی سنا دے😍😍
تجھ کو ھی دولہا بناؤں گی
یہ والا😝😌🤣

Your Favorite
L  : Your Favorite - 
LUCKYLOVER
 

اور ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے ❤🦋🙂

LUCKYLOVER
 

کھاؤ قسم کہیں چکر نہیں چل رہا تُمہارا ۔"
😒

LUCKYLOVER
 

سنو میرے دل میں آجاؤ 🙈🤭
باہر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں🤭🤣 🤧🙈

LUCKYLOVER
 

مجھے بڑا شوق ھے دلہا بننے کا🙈🙈
یہ شادی کتنے پیسوں میں ہوجاتی ھے
میرے پاس 2سو ستر روپے ہیں ابھی🤭🙊🙈

LUCKYLOVER
 

پسند کی شادی کرنے کا آسان طریقہ
گھر والوں کے سامنے اچانک بیہوشی کی ایکٹنگ کریں اور آہستہ آہستہ اپنے محبوب / محبوبہ کا نام پکارنے لگیں.
پھر نتیجہ دیکھیں...😑