ارے کوئی کنواری نہ سہی شادی شدہ ہی پٹ جاؤ یار 😜
تمہارے بچوں کو چوں چوں
والی چپل لے کر دوں گا 🥰🤣🙈
😌
آدھی رات ہے وہاں کوئی نہیں ہو گا 😌
غالب
آؤ ان کی گلی کا بلب اتارتے ہیں 🤣😂😂🤣😜
" اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ؛ اُن کا حِساب نہیں ہوگا! ۔ " 💔🙂
بھلے بات کم کرو پر
لہجہ تو نہ بدلو😒
مرشد🥰
کہتے ہیں جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں جانا چاہیے 😕
کیا مطلب اب میں اپنے گھر میں بھی نہ رہوں 😐🤐🤦
*لوگ تو چونا لگاتے ہیں🙄*
*آؤ میں تمہیں کریم لگاؤں*
*تاکہ تم چٹی ہو جاؤ🙊😜😹*
🤭🤭🙄🙄
آج میں نے ایک نیٔ ریسرچ کی ہے😍
کہ ہم چپل کے بنا تو چل سکتے ہیں🙄😏
لیکن چپل ہمارے بنا نہیں چل سکتی😳🙄🤭🕛
بور ہو رہا ہوں اپکے انباکس آجا ٶ ں😂😝🙈🙈
"عادتیں ڈال کے توجہ کى"
❤
"لوگ جب بدلتے ہیں"
"بڑا ستم کرتے ہیں"
ہم جو مر بیٹھے تھے______تم پر..💔
تمھارا حق بنتا تھا ہمیں زندہ رکھنا..🥹
〽️
جب بھی ریاضی کی ٹیچر کہتی تھی
فرض کریں 🤨
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر ہے
🤭😂
اندازِ عشق بھی کیا خوب تھا اُن کا
ہزاروں درد دے گیا مجھے جان کہتے کہتے 🥀💔🙂
میں ظاہر نہیں کرتا 😑
لیکن میرا بھی دل کرتا ہے
کہ کوئی مجھے بھی کہے
آئی مش یو 🙈😂🤭🙊😁😁🙃🙃
کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے🖤🖤
😈✌️😈✌️
ایک گھر پہ لکھا تھا "یہ مکان بیچنا ہے"🙄
میں نے بھی نیچے لکھ دیا ٹھیک ہے بیچ دو😑😐😂
سوچ سمجھ کے پٹانا مجھے.. 😏🙆🙊
پھر مجھ سے شادی بھی کرنی پڑے گی
😁🙈😍😝
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا ہے تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے💕
✍️نماز عشق تیرے آنچل میں ادا کر چکے❤
اب کسی اور کو چاہوں تو کافر ہو جاوں😘
خواہشوں کے سمندر میں ڈوبنا جتنا آسان ہوتا ہے اس سمندر سے نکلنا اتنا ہی مشکل🦋🎀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain