Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

*_►
آج میں نے اپنے پڑوس کی لڑکی سے پوچھا تمہیں کیسے لڑکے پسند ہے 😎😍
کمبخت نے کہا 😒
تُجھے چھوڑکر جیسا بھی ہو چلے گا 😕😒

LUCKYLOVER
 

سنو .🤧💋
*اپـــــنا مــــــنہ TCS کــــــرنا چُــــمی لیــــنی ہـــے 😂🦋*

LUCKYLOVER
 

*جــــٓ٘͜ـس کــــٓ٘͜ـے نصيــــٓ٘͜ـب ميــــٓ٘͜ـں ،مــــٓ٘͜ـيں ہوں* 😹
*الّٰــــٓ٘͜ـلہ اس کــــٓ٘͜ـا نصــــٓ٘͜ـيب اچــــٓ٘͜ـھا کــــٓ٘͜ـرے* 😒😂
😎🥳✌🏻

LUCKYLOVER
 

*گھــر والوں نے کہا 🥺*
*یا گھــر چھوڑ دو یا موبائل 😰💔😐*
*سامان پیکــــ کر لیا ہے 🙂🛍️*
*اب بتاؤ میں کس ممبر کے گھر آؤں ___؟🤔🙈*

LUCKYLOVER
 

*میں AC کی ہوا کھانے ATM جاتا تھا*
*وہ پاگل پیسے والا سمجھ کر پیچھے پڑ گئی 🙂🤝*

LUCKYLOVER
 

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے،
تیرا بِچھڑنا، میری جوانی کے شوق کھا گیا__💔🥺✨

LUCKYLOVER
 

ہر پوسٹ کے بعد ان باکس دیکھتا ہوں🥲😅🙃
شاید کسی کو ترس آ گیا ہو🙈😂😂😂

LUCKYLOVER
 

*یاد آتے ہیں اف کیا کیا گناہ محسن*🍁
*ایک محبت کرلی دوسرا تم سے کرلی*💔

Funny joke
L  : *گرمیوں میں خواتین کی حالت😅😂* - 
LUCKYLOVER
 

ضرورت برائے فی میل ٹیچر
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے😝
رہائش کھانا شاپنگ فری😂😂

LUCKYLOVER
 

بیلنس کرروانے جا رہا ہوں اگر کسی لڑکی کو
چاہیے تو بے خوف ہو کر اپنا نمبر دے سکتی ہے
😂😂🙈🙈😜

LUCKYLOVER
 

استاد :
ہسپتال کسے کہتے ہیں؟
شاگرد:
زمین سے آسمان تک جانے کیلئے راستے میں جو ٹول پلازہ آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں🤦😂😉😜

زباں ہو، قفل ہو، بوتل ہو، یا رقیب کا سر ..؟
تمہارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ہیں 🤝
L  : زباں ہو، قفل ہو، بوتل ہو، یا رقیب کا سر ..؟ تمہارے واسطے ہم کچھ بھی کھول - 
LUCKYLOVER
 

مجھے غرارے کرنے نہیں آتے تھے 🤔
پھر ایک دن کسی نے بتایا کہ منہ میں پانی لیکر آسمان کی طرف دیکھو اور کہو۔
"خیبرپختونخوا"😂🙈

LUCKYLOVER
 

*لوگ تو چونا لگاتے ہیں🙄*
*آؤ میں تمہیں کریم لگاؤں*
*تاکہ تم چٹی ہو جاؤ🙊😜😹*
🤭🤭🙄🙄

LUCKYLOVER
 

*کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄*
*یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂🤣🤣🤣🤣🤣*

کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے !
میں خود کو بڑی بے رحمی سے مار دیتا 💔😥
L  : کاش ہوتی ایک قتل کی اجازت مجھے ! میں خود کو بڑی بے رحمی سے مار دیتا 💔😥 - 
LUCKYLOVER
 

تمہارا دل نہیں کرتا
🙈🥰
ایک سندھی لڑکا تمہارے نخرے اٹھائے
😀😍😜!

LUCKYLOVER
 

*کوئی مرتا رہا بات کرنے کو*
*کسی کو پروا تک نہ ہوئی*💔

LUCKYLOVER
 

کل ہمارے محلے میں چوری ہوئی سب پریشان تهے یہ کون کرسکتا ہے
پهر میں نے بتایا کہ یہ کام کسی چور کا ہے👻🤔😎✌️💪