جس دن تيرے عشق میں میرى جان جائے گى،
تو سمجھ لينا تيرى نظر اُتارى ہے تيرا صدقہ ديا ہے..😔💔
آپ سب سے گزارش ہے کہ میری امی کے لیے دعا کریں 🙏😭😭
کہ ان کو پیاری سی لشکارے مارتی ہوئی بہو ملے 😂😜😁
🙏🏻😰آمین ثمہ آمین 😂😜😁
اچھا وہ کونسے سوالات تھے🤔
جس پرنصرت فتح علی خان نے کہا تھا😶
اس نے شرما کے میرے سوالات پر ایسے گردن جھکائی مزہ آگیا😒😂😂
ڈاکٹر نے Gf کی کمی بتائی ہے 😔
کوئی رحم دل لڑکی بچا لے plzz یار 😂
😂😔😂
ھم جوڑنے والے ھیں سئی دھاگا رکھتے ھیں صاحب
وہ اور ھونگے جنھون نے چھپائی قینچیان آستینوں
ہم تجھے یاد کرتے ھیں
تیرے اخلاق کی وجہ سے
...!اے دوست
ورنہ تیرے کونسے پکوڑے اور سموسے مشھور ہیں
پروفائل کھول کر دیکھ لیا کرو۔۔۔۔😂
شاید دل آ جاۓ مجھ پہ.. 🙊😒
کسی کو نہیں بتانا کہ
تمہارا اور میرا چکر چل رہا ہے 😐🙂
😂🤝
👀🙊🙈
شادی شدہ لیڈیز
اگر آپکو دوبارہ زندگی ملے تو کیا آپ دوبارہ اپنے شوہر سے شادی کرنا پسند کرو گی۔۔۔۔؟
#اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کر ملتے ہیں
یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھو جانے کے بعد
✍️🖤
اگر آپ کو پتا نہیں چل رہا کہ آپ کی زندگی میں کیا چل رہا ہے
تو اپنے رشتے داروں سے پوچھ لیں انہیں سب پتا ہوگا

💔کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں💔
💔💔
💔 اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں💔
آج کل بچوں کو گرمی لگے تو والدین اےسی لگوا کے دیتے ہیں
اور ہمارے بچپن میں جب ہمیں گرمی لگتی تھی تو گنجا کروا دیتے تھے 😒🤷😏
کالی مرچ پندرہ سو روپے کلو
اللہ معاف کرے اگر گوری ہوتی تو کتنے مہنگے ہوتی
😒😒😒
میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌
وہ کہتی ہے
آپکی امی میری بھی امی ہیں۔۔
اب یہ نہیں پتہ وہ بہن بننے کے چکر میں ہے یا بیوی۔۔🙊🤔🤔🤔😏😏
😒😒😒
🥶🫤🫣محبت ہو جائے یا مچھر کاٹ جائے
انجام ایک🤣 ہی ہوتا ہے
رات کو نیند نہیں آتی
🥲🤣🤓

آدمی اپنے دوست سے یار میں اپنی بیوی کی وجہ سے دوزخ میں جاؤں گا
مجھے روز اُس کی وجہ سے جھوٹ بولنا پڑتا ہے
دوست وہ کیسے ؟؟؟
وہ روزانہ تیار ہو کر پوچھتی ہے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain