*نام تھا اس کا ماہ نور*
*محبت تھی اس سے بھر پور*
*دل میرا وہ توڑ گئی حضور😭*
*سمجھا جسے حور نکلا وہ عبدالغفور 🙆😢😢*
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،🍵
پھر میں نے اسے شادی 👩❤💋👩 کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
🍽🍴🥄☃⛄
🙊🙉🙈
📢 *یہ جو چار پانچ* *لوگ میری پوسٹ پر 🥹*
*آتے ھیں..!!*😍☺
*دل کرتا ھے ساری* *پراپرٹی ان کے نام*
*کر دوں....*
" شادی کرونگا تو سکول کی ٹیچر سے 🙈
کیونکہ وہ مارنے کے بعد پیار بھی کرتی ہے...!🥰
😀"
😅😂😂🤣🤣🙊🙈 Cute
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😂🙈cute
بیوی: اے کاش میں اخبار ہوتی
ہر وقت آپکے ہاتھ میں رہتی
شوہر: کاش تم اخبار ہوتی
ہر روز نیا اخبار گھر آتا
😅😅😅😂😂
_بے وفائی اتنا درد نہیں دیتی۔۔۔_
_جتنا درد وہ ۳۰ سیکنڈ والا یوٹیوب ایڈ دیتا ہے جو اسکیپ نہیں ہوتا۔۔۔_🤕
😃😀😀😂😂
³⁴8✨
ہائے بیچارے ہم لڑکے ! !🙇
اجازت چار کی ہے 😜🤭
پر منہ ایک بھی نہیں لگاتی 😂🤣
🙂🙌
جن لڑکوں سے مہمان کے دیے😏
پیسے بھی امی چھین لیتی ہیں
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں🙄
جانو تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا😂😜🤣
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
*میں funny پوسٹ ڈالنے کی کوشش اس لیے کرتا ہوں کہ ...* 😜
*تھوڑا بہت شادی شدہ لوگ بھی ہنس لیں!!!* 🤣🥰🙈
😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
😇😇😇🤣🤣🤣😇😇😇
*جو بیویاں اپنے شوہر سے ڈرتی ہیں-----🤣""""🤣*
*وہ سیدھی جنت میں جائیں گی-----😇""""😇*
*اور جو نہیں ڈرتی*
*ان کی تو دنیا ہی جنت ہیں-----🙈""""🙈*
رونقیں ختم ہوئیں مرشد🥹
ہمارے ہی میمبرز ہمیں ہی اگنور مار رہے ہیں 🙂♥️✨
🥺اور جب آزادی کا وقت آیا🥀
❤️🩹تو پنجرے سے محبت ہو گئ تھی💔
⚔️وقت تلوار کی طرح ہے
اگر آپ نے اسے نہ کاٹا تو آپ کو کاٹے گا😏
کاش اُسے بھی" آرزو ہوتی مجھ سے بات" کرنے" کی"♡................."❣️🥀
تو" مجھے" یوں" پل" پل"" اُسے" یاد" نہ" کرنا" پڑتا"♡...............❣️🥀
کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا
کہ آگے خطرناک موڑ ہے ذرہ سنبھل کر😔💔
لفظوں کی حد تک بہت چاہا اُس نے
اُس سے آگے تھا وہ مجبور بہت...! - " 💔🙂
اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں😜😂🥺
*زندگی میں پیسہ، دوست، پیار، سب آتے جاتے رہتے ہیں🙂*
*لیکن ٹوٹے ہوئے دانت کبھی واپس نہیں آتے👊😁*
*اس لیئے شرافت سے پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کرو🤨🤪🙈*
*آدھی رات کو تیز دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے*۔۔۔۔🙂🙈
*اب دیکھنا میری اس پوسٹ پر بھی سب کو اعتراض ہوگا*😫
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain