Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

#ہن میں کوئی نئی پوسٹ نہیں کرنی 😒
پہلے پچھلیاں پڑو سارے.............🙄🙈😤🤣😕😁

LUCKYLOVER
 

زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے

LUCKYLOVER
 

_*مجھ پر جب سِتم کرنا تو تَرس مت کھانا..🙃*_
_*مجھ پر ہر سزا جائز ہے کہ میں نے محبت کی ہے...🙂💔

LUCKYLOVER
 

*بابا جی کہتے ہیں کہ
نیند اور غیرت کبھی کسی کے کہنے سے نہیں آتی*……😑😜😉

LUCKYLOVER
 

کیوں پریشان ہوتے ہو اگر کوٸ تمہارے ساتھ غلط کر کے خوش ہے تو کیا تم نے نہیں پڑھا؟
*وماکان ربک نسیا۔*
"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں"

LUCKYLOVER
 

کوئی مخلص انسان آپ سے جُڑا ہے تو
اُسے یہ احساس مت دلائیں کہ اُس نے غلطی کر دی__!!🖤

LUCKYLOVER
 

"پریشانیوں کو ایسے اگنور کیا کریں
جیسے آپ میری پوسٹ کو کرتے ہیں💔🙂🤣" *شاباش*😂😂😍

LUCKYLOVER
 

مسکرانہ ہر لڑکی کی ادا ہے
جو اسے پیار سمجھے وہ گدھا ہے😒😁

LUCKYLOVER
 

یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں🙈
زرا کر کے دیکھانا.🙊☹️

LUCKYLOVER
 

🧛🏻♀️' کچھ لوگ ' میری پوسٹوں پر اس لیے بھی نہیں آتے 😼
کہ انہیں پتا ہے .
دل پھسل بھی سکتا ہے 🤣

LUCKYLOVER
 

*_وہ ریاضی کی مشکل مساوات جیسی_*
_*میں آخری ڈیسک پر بیٹھا نالائق سا بچہ😒😒*_

LUCKYLOVER
 

_کر لی پوسٹ اِگنور؟ مِل گیا سکون؟ بچا لیا ڈیٹا ؟ ہو گئے امیر؟ لے لی پراڈو؟ مبارک ہو پھر🙄💔_
ₚₐᵣₒ __ •@

LUCKYLOVER
 

*مخلص ہو کر ملنا..*❤️
*جان وار دیں گے !* 🌸🥂🖤

LUCKYLOVER
 

*ایک وقت تھا جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آجاتی تھی۔ آج کل موبائل گرے تو دل باہر آجاتا ہے*🤣🤣

LUCKYLOVER
 

*اگر کبھی غلطی سے *Thank* *you* کی جگہ😍 *
*i* *love* *you* 🥰
*لکھا جائے تو خوش مت ہونا میرا keyboardخراب ہے😂😂😂*
🙈🙈🙈🙈

LUCKYLOVER
 

اور وہ وقت دور نہیں جب مجھ سے ملنے کے لیے آپ کو
قبرستان آنا پڑے گا 🙂💔

LUCKYLOVER
 

*کچھ لڑکیاں اتنی چالاک ہوتی ہے*
*اگر سالن میں نمک تیز ہو جائے تو کہتی ہیں میرا BP لو سی*
😡😂😂

LUCKYLOVER
 

#ہن میں کوئی نئی پوسٹ نہیں کرنی 😒
پہلے پچھلیاں پڑو سارے.............🙄🙈😤🤣😕😁

LUCKYLOVER
 

*زندگی میں پیسہ، دوست، پیار، سب آتے جاتے رہتے ہیں🙂*
*لیکن ٹوٹے ہوئے دانت کبھی واپس نہیں آتے👊😁*
*اس لیئے شرافت سے پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کرو🤨🤪🙈*

LUCKYLOVER
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی کیا🤫🤫🤫 ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی🤭🤭🤭🤭😂😂😂😂🤣