Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

*لڑکیوں نے زندگی بھر غم دیے*
*جتنے بھی نمبر دیے*
*سب بند دیے🤣🤣*

LUCKYLOVER
 

*صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے*
*جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں*
*اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی🤣🤣🤣*

LUCKYLOVER
 

*کچھ لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن*سنور کر آتی ہیں🙈*
*کہ سمجھ نہیں آتا خود پاس ہونے آئی ہیں😐*
یا😁
* دوسروں کو فیل کروانے 😂🤣🤣🤣*

LUCKYLOVER
 

*عظیم ہیں وہ عورتیں جو گھنٹوں برائیاںکر کے کہتی ہیں*
*ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا دینا🤣*

LUCKYLOVER
 

*سر درد تو محض ایک نام ہے*۔
*اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر سکتے*🙂🖤

LUCKYLOVER
 

*لڑکیاں غصے میں آجائیں تو اپنی*
*دعائیں تک وآپس لے لیتی ہیں🤣🤣🤣*

LUCKYLOVER
 

کوئی تو ہوگی
جو میرے لیے کریمیں لگا لگا کر چٹی ہو رہی ہوگی😂🙊
𝖧𝖺𝗒𝖾𝖾🥰🙈

LUCKYLOVER
 

اے لڑکیوں......🙈❤
تمہارے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تمہارا نہیں فیئر لیولی کا قصور ہے 👋😂😒❤😂

LUCKYLOVER
 

رفتہ رفتہ وہ ہم سے اتنا امپریس ہوگئ🥀
پہلے جسٹ فرینڈ🤗
پھر بیسٹ فرینڈ 🙈
پھر ان فرینڈ ہو گئے 😭

LUCKYLOVER
 

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟ 💔💔

LUCKYLOVER
 

TOra SA WhatSapp nUmber E de dO 🥺

LUCKYLOVER
 

تھکــے تنہــا، گرے تنہــا،
اٹھے تنہــا، پھر چلے تنہــا..!💔🙂

LUCKYLOVER
 

*انباکس میں آ کر مجھ سے رشتےداری نکالنے کی کوشش نہ کیا کریں 😒😼*
*میں خود رشتہ داروں سے تنگ آکر 🤭 یہاں ہوں 😁🙊😂*

LUCKYLOVER
 

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂

LUCKYLOVER
 

🥰
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے۔
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا❤️ ✨

LUCKYLOVER
 

چاہنے والے یہاں بہت ہیں _______ مگر
تمناءِ دل ہے کہ مجھے بس اک تم چاہو
🖤🍂

Jab be Hont mela Tera Honton sa melenga
 Janu
 ya Cigarettes to bas Hath tak Mahdood hy 😜😜 
 LuCky Writer
L  : Jab be Hont mela Tera Honton sa melenga Janu ya Cigarettes to bas Hath - 
LUCKYLOVER
 

Mordon ky Aga Rona Sa kia Faida
MurShiahd
Ajkl to zindah logon py be Anson Asar nahi karta
LuCky Writer

LUCKYLOVER
 

جس قوم کو اقبال کی شاعری نہ جگا سکی
اس قوم کو 4فٹ کی جانو ساری رات جگا کے رکھتی ہے 🤣🤣😂🙆

LUCKYLOVER
 

*لڑکا اپنی گرل فرینڈ سے...* 🤭
*ڈپی بدل لو سال ہو گیا ہے...* 😀
*لڑکی..* 😒
*تمہیں نا بدل لوں دو سال ہو گئے ہیں* 🙈 🤗😝😂😂