یہ پرپوز کیسے کرتے ہیں🙈
زرا کر کے دیکھانا🙊☹️


آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہیں💔
آپ کی یہ بھی-- مہربانی ہے🙃🥀
🖤_______ 🥀
🌸🖇️❤🩹🦋🎗️🌎🌀🔐♥️✨
یہ بچھڑنا نہیں اجڑنا تھا
جس طرح سے جدا ہوئے ہم تم🥹❤🔥
زندگی رلاتی بھی ان کو ہے
او پیاریو 🥀
جو ہنستے ہوئے بہت اچھے لگتے ہیں 💫
#____تنہا 💔
ﺟﺴﮯ *ﺩﯾﮑﮭﺎ* ______ ﺍُﺳﮯ *مخلص* ﺟﺎﻧﺎ........!!!!😓
*ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ* ﻧﮯﺑﮍﮮ _____*ﺩﮬﻮﮐﮯ* ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!💔



اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل🔥
تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا💯
اگر کسی کا جانو اعتکاف میں بیٹھ جائے
تو وہ 10 دن مجھ سے بات کر سکتی ہے 🙄😶
خدمتِ خلق😂🙈
🙋🏻
نہر کے ٹھنڈے پانی میں ہم عشق لڑایا کرتے تھے
وہ برتن🍴 مانجا کرتی تھی ہم مج🐃 نوایا کرتے تھے 😜😋
😂😂😂
بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لیے...🙈🙈
کہاں رکھے تھے اب یہ یاد نہیں، آرہا...😒😒
"🙁😒
دو تین لاکھ ادھار دے دو عید کی شاپنگ کے لیے
اگر واپس نہ کیے تو بےشک بلاک کردینا 🤝☹️
🥺✨
😂😂😂😂
*✍🏻 🔥*
سنو!!!!😍
دل چاہتا ہے تمھیں جان بول دوں ،،،🙈
لیکن ڈر لگتا ہے کہ ،،،🥺
کہیں تم مان ہی نا جاؤ 😜🙊🤣😂
عمر بڑھتی جارہی ہے اور.. 😳
حرکتیں سدھرنے کا نام ہی نہیں لے رہی.... 🧐
میری نہیں تم لوگوں کی... 😒
میں تو معصوم ہوں...🙊😂🙈😅😂

لوگ کہتے ہیں تُجھے سر پر چڑھا رکھا ھے ✨❤💔
مُرشد
👑 تاج پیروں میں نہیں ہوتے، بتاؤ ان کو 🙃 ✨💔💔
*چند سانسیں خریدنے کیلئے زندگی روز بیچتا ہوں تجھے🖤😕*
🥀🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain