Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

تم فقط محبت کے لیے بنایا گیا وجود ہو, اور
مجھے دنیا میں بھیجا گیا تمہاری آرزو کے لیے 💕💕💕...................................................

LUCKYLOVER
 

*گرمی آ رہی تھی سردی جا رہی تھی..... دونوں کی ٹکر ہو گئی🙆 اب دونوں کو یاد نہیں آ رہا ہے کون جا رہا تھا اور کون آ رہا تھا🤣🤣😂😂*

LUCKYLOVER
 

ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھی 😔 اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😔😔
😁🤭🤣😂

LUCKYLOVER
 

اگر عید پر کسی نے میرے ساتھ سیم میچنگ کرنی ہے تو اجازت ہے🤭😌
اپنے ڈریس کے رنگ کا سوٹ میرے لیے بھی لے کر بھیج دیں 😌🤭😅😂😂🤣

LUCKYLOVER
 

نیند اور موت میں کیا فرق ہے?????
کسی نے کیا خوب جواب دیا👀😊 نیند آدھی موت ہے🫠 اور موت مکمل نیند ہے🤐😊🫠

LUCKYLOVER
 

*_ضروری اعلان 🎤_*
*_تمام روزہ داروں کی افطاری میری طرف سے اگر کوئی_* *ایسےاعلان کرے تو مجھے بھی بلا لینا 😂🥰🤗😍*

LUCKYLOVER
 

*لگے رہو انباکس میں*😒
*آخر ہونا بلاک ہی ہے*🤣
*اس لئیے ایتھے مرو میری پوسسسسٹ تے*🤨🙌🏻
*تہانوں پکوڑے کڈن دا طریقہ دساں*🙈😋😂😂😅😜

LUCKYLOVER
 

*_دولہا: گھونگھٹ اٹھاتے ہوئے، کیا میں چہرہ دیکھ لوں؟_* 🫣😜
*_دولہن : ہاں مگر دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا 🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈😂😂😂😂😂_*

LUCKYLOVER
 

"یاد رکھنا رلانے والے بہت ملیں گے* لیکن ہنسانے والا صرف میں ہی ملوں گا* باندرو/باندریو قدر کرو میری*😂😂😂😁😁😁"

LUCKYLOVER
 

"میری پوسٹ پر آیا کریں* 🙂*ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں🤪🤣🙈بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے* 😜🤣🤣🙈🙈"

LUCKYLOVER
 

" *افسوس ناک خبر 😭**آپ کی ھونے والی* *بھابھی پھر سے لڑکا نکلا*"

LUCKYLOVER
 

.بابا جی کہتے ہیں مومن وہ ہے ۔
۔
۔
۔ *جس کا موبائل سارے گھر* *والے استعمال کر سکتے ہیں...*
.😂😂😂 ہے کوئی یہاں🤔🤔🤔.....؟؟؟؟؟

LUCKYLOVER
 

جو لوگ کہتے ہیں نہ تمہارا کچھ نہیں بن سکتا..😒
تو سن لو میرا نیاسوٹ بن رہا ہے عید پر پہنوں گا انشاءاللہ🙈😂😂😁

LUCKYLOVER
 

جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت🥀
وہ مِل گئے ہیں جن سے طبیعت نہیں ملی🖤

LUCKYLOVER
 

آپ کیسے بھلائے جاسکتے ہیں🥀
آپ نے دل بہت دکھایا ہے🖤

LUCKYLOVER
 

"تیرے نال میں لائیاں اکھیاں"👀 "تو فیر وی دوریاں رکھیاں"😕 "جا تینوں چمڑن شہد دئیاں مکھیاں••"🐝🐝
😂😂😂👻👻😂😂
🙈😂

LUCKYLOVER
 

رَبِّ لا تَذرࣿنِیࣿ فَرࣿد دًاوَّ اَنࣿتَ خَیࣿرُالࣿوٰرِثِیࣿنَ
اے رَبّ مُجھے تنہا نا چھوڑنا اور تُو سب سے بہتر وارث ہے۔۔ ❤️
(الانبیا ۸۹)

LUCKYLOVER
 

تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..😔❗
دل💖 تو دور_______کی بات ہے..❤️❗ ""

LUCKYLOVER
 

اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے 💫
اپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں 💫💔

LUCKYLOVER
 

میرے ذہن سے ماضی کو مٹا دے یارب🤲
کمبخت نے میرا حال تباہ کر رکھا ہے💔😔