پورے پاکستان میں صرف ایک ہی بابا سچا ہے جو محبوب کو قدموں میں لا سکتا ہے
اور وہ ہے🙉🤪
بابا قائد اعظم💸💰🤣😁
افطاری کے بعد روزہ ختم ہوتا ہے رمضان نہیں لہذا جانو مانو
😒
سے صرف اسلامی گفتگو کی جائے😹😜🤣
خواب تیرے ہی رہیں گے ہمیشہ
مُجھے بھروسہ ہے اپنی آنکھوں پر... 😍🥰
نہ تو مجبوری ہے کوئ , نہ تو کوئ لاچاری .... !! 🥲🧐
بے وفائ تیری پیدائش بیماری ہے ... !! 🚫🥺
( LuCky ) 🤔🤞🏻✒️🚬
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
💕
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂
کسی کُڑی کی ہینڈ رائٹنگ اچھی ہے
تو میرا نام ہی ہاتھ پہ لکھ دے مجھے ڈی پی لگانی ہے 😍🙈😂😛🐣😂😂
بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی
نا جانے ہم کہاں ہونگے😍
تم حسین ہو تو بھاڑ میں جاؤ ، ہم بھی کچھ کم نہیں
❤مجھے محبت ہے اس کی ساری خامیوں سے❤🌹
❤اگر کوئ اس سے بہتر ہے تو بھاڑ میں جائیں ❤🌹
شادی کے بعد واقعی بیگم شوہر کو مارتی ہے🥺
یا صرف ھم کنواروں کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہیں🤔😀
مجھے بچپن کا اک دن ادھار چاہیے۔۔۔!!
#________ 🥺
🙁😓🤧
آج امی کہ رہی تھی موبائیل سے باہر بھی ایک دنیا ہے۔۔😪
میں نے کہا link سینڈ کر دیں۔۔😅😅
پھر امی نے چپل send کردی 🥺🤕💥🔥
*اس نے مجھ سے کہا عید پہ کیا دوگے*😍
*میرے منہ سے نکل گیا "فطرانہ"*
*پتا نہی کیوں اب اسکی Dp شو نہی ہورہی 😒😞😞*
پتا تو مجھے بھی تھا لوگ بدل جاتے ہیں
پر میں نے تمہیں ان لوگوں میں گنا نہیں تھا۔
😩💔
*جـــس کـــے لیـــے خـــود کـــو بـــدلا تھـــا بعـــد میـــں وہ شخـــص ہـــی بـــدل گیـــا🙂💔
____________"🙂🦋🥀//••//🙂🦋🌸//):
مرگئے ہم کیسی کی آنکھوں پہ ورنہ
ہم خود آنکھوں سے قتل کرتے تھے 🔥💘
کچھ ٹوٹ گئے، کُچھ ہم نے توڑ دیئے
اب آنکھیں آزاد ہیں خوابوں کی قید سے🥀💔
" جب مُجھے ٹھکرایا گیا پھر تب میری کوئی ایک بھی خوبی میرے کام نہ آئی ۔ " 💔🙂
تجھ سے نہ ملنے کی قسم کھا کر بھی
میں نے ہر راہ میں تجھے ڈھونڈا بہت ہے🖤🖤
🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain