نظر لگ گئی مجھے گردشِ زمانہ کی
ہائے کہاں گئی میرا صدقہ اتارنے وال🥀💔
ہم انتظار کریں ہم کو اتنی تاب نہیں
پلا دو تم ہمیں پانی اگر شراب نہیں
#Dil
*غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں....😔💔 مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہمسفر نکلا......🙃🥀
غضب کے ہمدرد ہو تم_💔😥
درد کے سوا کچھ دیتے ہی نہیں_🥺🖤
وہ محترمہ نکھرے لى،
صاحب
اور ميں پاگل سا لڑکا..😍❤
دنیا سے کچھ ڈیلیٹ کرنے کا موقع ملتا
تو کیا ڈیلیٹ کرتے.... ؟؟
میں اپنے آپ کو ڈیلیٹ کردو سارے مسلے ہی حل 💔
#
.*میرا ابو مجھے کہتا ہے بیٹا تم بہت کمزور ہو___*
*کوئی جان شان بناو۔۔۔😒*
*میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔💔😓*
😭🤷🏻♂️😂😭😂
🌸**فرعون نے بہت سے گناہ کیے تھے ،**🙂
**لیکن**🕊️
✨*** کبھی لڑکی کے نام سے آئیڈی نہیں بنائی..😒
اس دور کہ لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں ...
ادا ہو گئی تو ٹھیک ...
ورنہ کونسا فرض تھیں ...
حقیقت نہ سہی تھوڑا سا افسانہ بنے!!!😕😍
دل کہتا ہے کوئی میرا بھی دیوانہ بنے...🙈🙃😜🙈
تم نے ادھوری چاہتوں کا دُکھ نہیں دیکھا شاید
میں کسی روز تمہیں اپنی تصویر دکھاؤں گا🖤🥀

جھوٹ پر اس کے بھروسا کر لیا
دھوپ اتنی تھی کہ سایا کر لیا
کبھی" لے" مجھ" سے" میرے" دن" رات" کا" حساب"♡".♥️
پھر" ڈھونڈ" اپنے" سوا" کچھ اور" میری" زندگی" میں"♡".🌹💕
عید کے لیے جو سوٹ لیا ہے اس کی قیمت کیا ہے اب لمبی لمبی نہیں چھوڑنا ماہ رمضان کا بھی خیال رکھنا کچھ😂🤣🤣
کچھ دن بعد یہ چونا ٹاپ پہ ہوگا 💬✌️
۔
۔جانو اپنا فوٹو بھیجو 😘👑
میں نے عید کا چاند نہیں دیکھا🙊😕😏
میں نظر نہ آؤں اور وہ پریشان ہو جائے 🙂
کاش ایسی محبت کسی کو مجھ سے سرعام ہو جائے 🤭
اکثـر دنیـا کـــے ٹھکرائــــے لوگــــ
عـرش والــــے کـــے لاڈلــــے ہوتــــے ہیـں🙌❤️
❤️❤️❤️
ھائے یہ خاموشی میرا آخری حربہ🍁
اب نہ مانا تو ___ہار جاوں گا _!🖇🥀
#ᴹᴿ_ɴᴀᴡᴀʙ 亗
شریف اتنا ہوں کہ جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے دو
تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو
😭😭😭😭😢😢🙈
بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی
😂😂😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain