*_اور پِھر ایک دن وہ بھی آئے گا جب میں مَنوں مِٹی کے ڈھیر تَلے سو جاؤں گا اور میری لِکھی ہوئی ساری باتیں میری ٹائم لائن پہ رہ جائیں گی...🙂💔
InshAllah 🙂
گلہ گھونٹو..... پھندا ڈالو..... یامجھ کو زہر دو.....!
احساں آخری سمجھو ........! اور خدارا بس موت دو 🙂💔
🥺🥀
اتر چکی ہے مری روح میں کسی کی نگاہ
تڑپ رہی ہے مری زندگی کسی کے لیے 🙂💔
🙂🥀💔
.
چھوئے تو نہیں کبھی کسی کے پاؤں میں نے لیکن
وہ پائل باندھنے کا جو بولے تو سوچا جا سکتا ہے♥️
Good night 🥀🥀
چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے🥀💔😭
😂_چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن😂😂 مارنا_ 😒😒
جس کو نیک شوہر کی ضرورت 🙈🙈🙈ہوگی😎😜
🤦♂️_خود ہی انباکس آ جائیگی_😜😁🙈😁۔
خراب تو میں # اسی دن 😍ہو گیا تھا
جب نرس نےمجھ کو kiss😘کر کے کہا تھا کتنا Cute Baby🙈ہے 😂😂😂
🌹❤👑🌸 🔥🌹🌹🔥🌹🌹🔥 🌸👑❤🌹
😍جو تمہیں سجدوں میں مانگے اسکی محبت کا یقین 🌹
💞 کرو کیونکہ حوس نمازوں میں نہیں مانگی جاتی ! 🥰
💞🌸🌹______🌹🌸💞
شکر ہے مولا
ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ورنہ ہم کہا پالروں میں دھکے کھاتے
🙈🙈🤪
اس نے پوچھا میرے بغیر______ جی لو گے کیا؟
روح پرواز کرچکی تھی ، وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں
💔
اے زندگی مجھے کچھ __مسکراہٹ ادھار دے🙏
___________عید آنے والی ہے مجھے کچھ رسمیں نبھانی ہے🙂
#
:نشان پھر بھی رہ جاتا ہے.
صاحب۔۔۔💔
ٹوٹ کر جڑ جانا_ اتنا آسان نہیں۔🙂
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ
میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں ♥️
دل توڑنے سے بھی اتنا خوف رکھا کرو
جتنا روزہ توڑنے سے رکھتے ہو 💯💔🌍
میری طرف سے ہاں ہے ..🙈😌
جب تمہیں وقت ملے انبکس آ جانا🤣🥴
نہ تم سے نظر ملی نہ تمھارا دیدر ہوا ___🥀💓
بس دل سے دل ملا اور عشق بے شمار ہوا _🥀💓
اگر لڑکیاں اپنی ریئل ڈی پی لگائیں گی تو ہم لڑکے ان کو تنگ کرنے کے بجائے ان کو بلاک کرنا شروع کر دیں گے🙂
سانس لینے سے سانس دینے تک
جتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں !!❤️🔥🍁
محترمہ
محبت کچھ الگ سی ہے مجھے "ان" سے۔
وہ خیالوں سے زیادہ میری دعائوں میں رہتا ہے۔
________❤️
تو کیا یہ طے ہے اب عمر بھر نہیں ملنا🥀🥀
تو پھر یہ عمر بھی کیوں تم سے گر نہیں ملنا
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain