ہائےےےے جانم
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو۔🙂
#AdaTt💔
یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا
میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا🥀
😔💔😢 😢
اُسے خبر ہى نہيں کيا ہے انتظار کا دکھ،
جناب
میں اس کے پاس کبھی دير سے گيا ہی نہيں..😏💔
مجھ سے بچھڑ کر جس کا مقدر بنے ہو تم
نہ جانے اُسنے خدا کی راہ میں کیا کیا دیا ہو گا🥀
زندگی تھی گزر گئ
ہجر تھا کٹ گیا
تیرے عشق میں نا کام اک شخص
باہر سے جیتا رہا اندر سے مر گیا۔ ۔ ۔😔💔🥀🔥
کیوں آدمی پہ کُھل نہ سکا ، آدمی کا دل؟
کیوں علمِ نفسیات کو ، ترجیح دی گئی؟
وہ کہہ گیا تھا کہ جب کبھی بھی پڑے ضرورت ُپکارلینا
تو کیامیں سمجھوُں کہ اس کشش کا سبب ہماری ضرورتیں ہیں؟
کِتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ مِلنا🥀
کتنا پُر کیف مزہ ہے، تیری حسرت کرنا🖤
یہ راز تو میزان عمل پہ ہی کھلے گا🥀
✨ ✨
ہر شخص جو کہتا ہے وفادار ہم ہیں🙄
------تجھے کوئی اور چاہے!¡!!!!!!!!! 🔥
🥀 ہم اس بات سے تھوڑا جلتے ہیں!!!!!!!!!!!!!!😒
💞-----پر غرور ہے مجھے 😏 اس بات کا کہ لوگ میری پسند پے مرتے ہیں 🥀
❣️❣️
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے، رشتہ چاہے کوئی بھی ہو..
محبت یکطرفہ چیز ہوسکتی ہے،
مگر عزت یکطرفہ کبھی نہیں کی جاسکتی🖤
*ﺍﯾﮏ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ 🍁🍁*
*ﺑﮩﺖ ﺍچھے ﮨﻮ ﺗﻢ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ😊🦋
✨مخلص رہنا بہت مشکل ہوتا ہے
اور جو رہے اسے دوست کہتے ہیں_🖤
#Yarri🤘🥀
میری آنکھوں کے یہ سیاہ حلقے👀
ہماری محبت کی آخری نشانی ہے💔
#
" سکھایا ہے مجھے میری ماں نے
، جزبات بنتِ حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے_"
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے”
🥺
“کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا😔
اور میں کہوں جا اپنا کام کر 🤭😂
ریلیشن شپ میں تو میں بھی آجاؤ مگر مجھ سے رات کو کال پر آہستہ آواز میں بات نہیں ہوتی 😑🥺😩
حقیقت نہ سہی تھوڑا سا افسانہ بنے!!!😕😍
دل کہتا ہے کوئی میرا بھی دیوانہ بنے...🙈🙃😜🙈
تیرے بعد گاؤں میں کوئی سَرپرست نہ مِل سکا 🍂
....میں رکھ آیا تھا یَتیم خانے میں مُحبت کو....🍂
# 🍂🖤
چل دُھوپ کی گرمی سے چھاؤں میں آ جا
تو سب کچھ چھوڑ میرے گاؤں میں آ جا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain