Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

”کَوْئی مِلّے تَوْ یُوٌں مِلّے ، کـہ وَہ مِلْے تَو سَکٗوںْ مِلّے۔“.....✨💖

LUCKYLOVER
 

-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،
ہائے۔۔۔!😔
-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____💔💯

LUCKYLOVER
 

وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہونے لگے
ہم نے بھی اسے یاد دلانا چھوڑ دیا

LUCKYLOVER
 

ہم نہیں پھر بھی تو آباد ہے محفل اُن کی
ہم سمجھتے تھے کہ رونق ہے تو دم سے اپنے

LUCKYLOVER
 

سارا دن میں دنیا کے دھندوں میں لگا رہا
دیواروں سے جب دھوپ ڈھلی تم یاد آئے

LUCKYLOVER
 

_دیکھیئے مَر تو گئے ہیں اَب ہَم
_شغل مَت کیجیئے جنازہ اُٹھایئے_🙂💔
😔🥀

LUCKYLOVER
 


"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°

LUCKYLOVER
 

*یہ خاموشی کی موت بھی بہت تکلیف دیتی* *ہے* 🖤
*انسان چینح چینح کر کہتا ہے کوٸی تو سمجھے مجھے 🥀
ادھوراپن🍁

LUCKYLOVER
 

ماتم نا کیجئیے یوں میری موت کا حضور..!😔
سانسیں تو چل رہی ہیں حالت کو چھوڑئیے..!😔💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون😭
💔🥀

LUCKYLOVER
 

موت سے کہو مجھے لے جائے،
صاحب
ميں ذندگی کے قابل نہيں..😏🔥

LUCKYLOVER
 

جرم سنگین ہے تو پھر اس میں رعایت کیسی
میں اگر قابل نفرت ہوں تو بھلا دیجیے 🌸🥀
#🖤⚜️"

LUCKYLOVER
 

تُوں جِس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے حافی🤗
ہم ایک دن تیرے بازوؤں میں مرے ملیں گے 🔥

LUCKYLOVER
 

آج بہت تکلیف میں ہوں ۔۔
دعا کرو صبر مل جائے ۔۔
یا پھر قبر۔۔😔😔💔💔💔😥😥😥

LUCKYLOVER
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل💔
کسی اور کا ہونامیرے بس کی بات نہیں..🙂🥀🖤

LUCKYLOVER
 

میرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب🌷
تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دٸیے💞.

LUCKYLOVER
 

- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
-

LUCKYLOVER
 

پائیدار خلوص میں دشواریاں نہ کر*
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر

LUCKYLOVER
 

لڑکیوں خدا کا واسطہ 😒
پنسل جیسی ٹانگوں پر
جینز نہ پہنا کرو 7up کا کارٹون لگتی ہو 😂
💫✨😜😂👻

LUCKYLOVER
 

قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو😊
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے💔😊
#__

LUCKYLOVER
 

رمضان آتے ہی اُن لڑکیوں نے بھی نقاب والی DPs لگا لی ہیں 😕😅
جن سے سارا سال شیطان مشورے لیتا ہے😑😞