اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہم لوگ
کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر 🖤🙂
😕
کبھی کبھی ہم اپنی ہی سمجھ سے باہر ہو جاتے ہیں
میسر ہوں اگر تیرے گال مجھے
میں تھپڑ مار کے لالو لال کر دوں...
Mire Niky Niky Spne 😂🤣
ہم کو کُچھ اور بھی چہرے تھے مُیسر اے شخص...!!
ہم نے جلدی میں تُجھے چاہ کے غلطی کر لی...🙂🖤
#z
رکھو تم اپنے پاس تاویلیں ، یہ وضاحتیں
فرصت طلب نہیں ہوں، توجہ طلب ہوں میں🙂🥀
رب نے تمھیں بہت کچھ دیا
سواۓ
میرے فون نمبر کے😅🤣
🍒✨✨🍒,
اور سناؤ🤧تمھارا دل کب آئے گا مجھ پر😒🙈

یہاں وہاں گھوم رہی ہو😒
میرے انباکس ہی آجاؤ😕
باتیں کریں گے 🙆
یہ دنیا بہت بُری ہے😒😒😏
یقین نہیں تو اپنے ہی کرتُوت دیکھ لیں😂🐽
میں اذیت پسند لڑکا ہر اس شخص سے منہ
موڑ لیتا ہوں جو مجھ سے ہمدردی کرے 🙂🖤
تراویح پڑھنے مسجد گیا تو سب مجھے ایسے دیکھ رہے تھے جیسے بھارتی طیارہ میں نے گرایا تھا 😒
*اگر کسی کو میری زندگی میں آنا ہے*
تو
*جلدی آجائے پھر مجھے سونا ہے*
😅😴
😑
لوگوں کےرشتے دار دوبٸ انگلینڈ یورپ فرانس اٹلی
🗼🗽⛪😍😋💯✨🎀
تہ ساڈے خیر نال بلاک لسٹ وچ رہندے نے
خدایا سارى دعائيں میری ايک طرف،
بس میرى جان کو ہميشہ اپنے حفظ و امان ميں رکھنا..🌹❤
*راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی, نہ شوقِ زندگی, 💔
*بس اِک_شخص جو روٹھا, تو نیند ہی روٹھ گئی. 😭💔
❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
خوبصورت مجھے وہ بعد میں لگا تھا💯
صاحب،🥀
پہلے مجھے اس سے محبت ہوی تھی💔
اللہ سلامت رکھے ان آنکھوں کو
جن میں آج کل ہم چھبتے بہت ہیں🙂
اور پھر سحری تک بات کرنے والوں کا بھی جہنم میں الگ سے تاج محل ہوگا🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain