Damadam.pk
LUCKYLOVER's posts | Damadam

LUCKYLOVER's posts:

LUCKYLOVER
 

پسند تھا ہی نہیں جس سے اُس نے شادی کی
سو اُس نے باپ کے کہنے پہ تین قتل کیئے
😶

LUCKYLOVER
 

#اپنے الفاظ کا #غُلام بَننے سے #بہتر ہے😌🔥
کہ #انسان اپنی #خاموشی کا #حکمران بن جائے🦅✌️

LUCKYLOVER
 

کچھ نہیں ملتا مفت میں"" کوئی چیز لگانی پڑتی ھے
اک سانس اگر ہو لینی تو "" اک سانس گنوانی پڑتی ھے🥀

LUCKYLOVER
 

نئے سرے سے جل اٹھی ہے پھر پرانی آگ🥀
عجیب لطف ،،،،،تجھے بھولنے میں آیا ہے🖤

LUCKYLOVER
 

میرے خلاف وہ باتیں تمام کرتے ہیں
مگر ملیں تو بہت احترام کرتے ہیں

LUCKYLOVER
 

پتا نہیں نصیب خراب ہے کہ میں 😔
ہر اس چیز نے دل دکھایا جس پہ ناز تھا مجھے 🥹💔

LUCKYLOVER
 

ایک بار کسی𝙊𝙧𝙞𝙜𝙣𝙖𝙡 لڑکی کی 𝙄𝘿 مل جائے 😕 😌
اس کی پوسٹ پہ ایسے پڑا رہو گا جیسے دربار میں
ملنگ ہو 🙈🤗

LUCKYLOVER
 

اگر روزہ دار کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے توپھر کنواروں کے سامنے بیوی لیکر کھومنا بھی غلط کام ہے یار😢😜🙈

LUCKYLOVER
 

خواہش مجھے نہیں تھی مگر پھر بھی ایک شخص ،،
اپنے کمال لہجے سے دل میں سما گیا-"!♥️🌍

LUCKYLOVER
 

میں لڑکیوں کی ڈرائیونگ کے خلاف ہرگز نہیں😒
مگر امرجنسی میں بریک کی جگہ چیخیں مارنا کہاں کی عقلمندی ہے🤔🙄🙄
🤣🤣🤣🤣
😜🙈😐😂

LUCKYLOVER
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو
سونا نہیں بن سکتا ۔
یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا۔😝😂😂🤫
😜😎🥱

LUCKYLOVER
 

کہتے ہیں دردِ ہجر سے کیوں مَر گئے نہ تم
لو اور سُنیئے، یہ بھی ہمارا قصور تھا 🌸🥀
" _ᴹᴿ᭄ʜᴍ_🖤⚜️"

LUCKYLOVER
 

تُو دل میں آیا تو ہر شے نکل گئی دل سے
تری طلب نے زمانے سے بے طلب رکھا
💞

LUCKYLOVER
 

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ ان کا دیکھنا توبہ
الہٰی ھم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں

LUCKYLOVER
 

سالوں کی بھاگ دوڑ ، فرمابرداری، پارسائی
مخلصی ، صبر اور جدوجہد کا آج حاصل یہ ہے کہ میرے پاس میرے سوا کچھ بھی نہیں...🖤🥀

LUCKYLOVER
 

محبت پہلے اندھی تھی لیکن اب👩اس نے علاج کروا لیا ہے😂
اب محبت شکل بھی دیکھتی ہے بینک بیلنس بھی اور سرکاری نوکری بھی 😂

LUCKYLOVER
 

••نہیں تھا اپنا مزاج ایسا کہ ظرف کھو کر انا بچاتے
ورنہ ایسے جواب دیتے کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے🤐

LUCKYLOVER
 

ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر😒
یا اِلٰہی ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کر♥️
آمین❤

LUCKYLOVER
 

آج بھی پیاری ھے مجھے تیری ہر اک نشانی🔥🔥
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی 💔💔💔.

LUCKYLOVER
 

کرتا ہوگا زمانہ بھی گردِش تیرے گِرد🔥🥀
مگر میں اور ہوں ،میری حدیں اور ہیں۔۔۔❤️🩹😇✨🖤