Damadam.pk
LaDli_@_KUri's posts | Damadam

LaDli_@_KUri's posts:

LaDli_@_KUri
 

میں تیری سمت پلٹ کر تو آنے والی نہیں..
میں چاہتی ہی نہیں پھر سے رائیگاں ہونا..

LaDli_@_KUri
 

کُچھ مراسم ہوتے ہیں ازل سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں نسبتیں ہمدم🙂

LaDli_@_KUri
 

🔥
❤️

LaDli_@_KUri
 

نماز
سکون
❤️

LaDli_@_KUri
 

جو نماز میں سکون ہے وہ دنیا کی کسی چیز میں نہیں ۔۔۔۔
نماز قائم کرو۔
جزاک اللہ خیر
❤️

LaDli_@_KUri
 

ہمت ، شفقت ، چاہت ، قربانی
یکجاء لکھوں تو "
بابا_جانی

LaDli_@_KUri
 

New friends maybe poems but old friends are alphabets..don't forget the alphabets because you will need them to read the poems...!

LaDli_@_KUri
 

میرے روبرو تھا وہ
لیکن اب وہ انجان سا لگا

LaDli_@_KUri
 

\(ϋ)/
ノ(^_^)ノ
┌|∵|┘
( ・ω・)☞

LaDli_@_KUri
 

وہ خدا میرا بھی ہے
بدلے کا تقدیر میری بھی

LaDli_@_KUri
 

⚰️
دفنا دیا کچھ خاص رشتوں کو

LaDli_@_KUri
 

مجھے ہر اُس انسان سے نفرت ہے
جو۔۔۔۔۔۔🤐

LaDli_@_KUri
 

کاش
میں زندگی کا ہر گزرا صفحہ بدل سکتی۔۔۔۔۔۔۔

LaDli_@_KUri
 

مجھے میرے رب پے یقین ہے
وہ ساتھ نہیں چھوڑے گا ۔۔۔۔

LaDli_@_KUri
 

Ya ALLAH
😢😭

LaDli_@_KUri
 

🐭
😞

LaDli_@_KUri
 

Veeru....👮
Miss u
😢

LaDli_@_KUri
 

آج بابا کا دن
سب لوگ اپنے بابا کے لیے سٹیٹس لگا رہے ہیں
اور میں
😢
اللہ پاک میرے بابا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
بہت بد قسمت ہوں جس نے بابا کو اپنی ہوش میں دیکھا ہی نہیں
آج بہت کچھ کہنے کو دل ہے ویرو آپ بھی نہیں ہیں

LaDli_@_KUri
 

خود کے کام کی خاطر
لوگ کیسے میٹھے لڈو بن جاتے ہیں

LaDli_@_KUri
 

میری خاموشی کی وجہ
کہیں نا کہیں
میری ہی غلطیوں کی سزا ہیں