Damadam.pk
LaDli_@_KUri's posts | Damadam

LaDli_@_KUri's posts:

LaDli_@_KUri
 

زندگی
⁦⁦⁦(╥﹏╥)⁩

LaDli_@_KUri
 

Veeru
😭

LaDli_@_KUri
 

میرے وہم کو یقین میں بدلنے میں دیر نا لگائی
اس نے
اور میرا وہم تھا
وہ جھوٹ نہیں بولتا

LaDli_@_KUri
 

بھول نہیں پائے گا مجھے
اتنا یقین ہے
وہ ترسے گا میری خبر کو اب

LaDli_@_KUri
 

صدمہ بہت بڑا ہے
اس کے لیے
اب ہم خوش بہت ہیں

LaDli_@_KUri
 

میرے ظرف کی بات ہی مت کرو
میں نے چھوڑ دیا زندہ تُجھے
یہ ہی کافی ہے

LaDli_@_KUri
 

چلے آؤ
اب تو بہت
دیر
ہو گئی
اب کہیں
بھول ہی نہ جاؤ
تھی کوئی پگلی
اب تو آنکھیں تھک سی گئی
تیری راہ دیکھتے
چلے آؤ اب تو
بہت دیر گی گئی

LaDli_@_KUri
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے😊
میں نے دیکھا ہے وہ مجھ پہ نظر رکھتا ہے

LaDli_@_KUri
 

الجھنے میٹھی بھی ہو سکتی ہیں
جلیبی اس بات کا زندہ ثبوت ہیں

LaDli_@_KUri
 

وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا

LaDli_@_KUri
 

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے....
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے🖤

LaDli_@_KUri
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ
ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ..

LaDli_@_KUri
 

ہم نے اک شخص کے تجسس میں
جانے کس کس سے رابطہ رکھا

LaDli_@_KUri
 

•اب لاکھ تیرے در کے دریچے کُھلے رہیں..؟
آواز مر گئی،تو صدائیں کہاں سے دوں۔؟.!!

LaDli_@_KUri
 

UsKe WaDoN Kaa
ZikR MaT KaRo
MEiN KhuD
ShaRMiNDaa
H0oN AiTBaaR
KaR KE

LaDli_@_KUri
 

بابا
😢

LaDli_@_KUri
 

انا پرست لوگ

LaDli_@_KUri
 

غم تو قسمت میں تھے

LaDli_@_KUri
 

میں اُداس نہیں ہوں
لیکن آنسو نہیں تھام رہے

LaDli_@_KUri
 

لفظ تھوڑے درد ناک ہونے چاہیے
مجھے نفرت ہے ہر اُس چیز سے جس میں ذکر سے لے کر جھلک تک تیری ہو ۔۔۔۔
🤭