میرے خیالوں میں کوئی تھا۔۔۔۔۔
لیکن اب نہیں ہے
یہ درد طویل عرصے کا ہے
اب میرے نام کی فاتحہ پڑھی جائے گی
🤭
(・o・)
\(°o°)/
\(゚ー゚\)
♪┌|∵|┘♪
┏(^0^)┛
¯\(°_o)/¯
¯\_(ツ)
.·´¯`(>▂<´¯`·.
Veeru
😟
Miss u
آج الفاظ تھوڑے تلخ ہیں
معذرت
آج بولنا ضروری تھا۔۔۔۔
پُرسکون ہے اب زندگی
جب سے دعاؤں میں مانگنا چھوڑا ہیں
خاک میں ملا دیا
میرا غرور
جب اس نے کہا مجھے دل لگی ہے اُس سے۔۔۔۔۔۔
میرے پیروں کی زنجیروں نے مجھے چُپ کروا دیا
ورنہ عشق ہم نے بھی بے مثال کیا تھا۔۔۔۔
میرے ذوق سے واقف نا تھا یہ جہاں
اُف
اب سر پکڑ کے بیٹھے ہیں
ᕙ(• ‿ •)ᕗ
(^^)
^_^
(*_*)
O_o
(+_+)
>.<
=_=
:^)
دنیا کے رنگوں سے خالی ہو گئی میری زندگی
جب میرے بابا مجھ سے دور گے۔۔
زندگی کے ہر موڑ پے ضرورت تھی مجھے
میرے بابا کی تب مجھے نہ چاہتے ہوئے بھی
اپنی آنکھوں کو تسلی دے کر آگے
چلنے کی ہمت کرنی پڑھی۔ زندگی تو چلتی رہتی ہے یہ رکتی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔بس و کمی کمی ہی رہ جاتی ہے
خدا پاک سب ک بابا کو سلامت رکھے ۔۔۔۔امین اور میرے بابا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین
میں تھوڑی کم عقل ہوں
🙄
اتنی بهی نہیں کے لوگ خود کو سمجھدار سمجھ بیٹھے
😏😏😏
✍🏻 *جو لوگ آپ سے جلتے ہیں ان سے نفرت کبھی نہ کریں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ آپ اس سے بہت بہتر ہیں۔*
جب دل میں میل،
طبعیت میں ضد ,
اور لفظوں میں مقابلہ آ جائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں۔۔
صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں
لہجے سمجھ نے لگی ہوں
ہر کوئی بیزار ہے یہاں
جلا دیا زندگی سے وہ ہر صفحہ
جس پے عشق لکھا تھا
🤭🤣۔۔۔۔۔۔۔💔
میں نے کہا تھا نا۔۔۔۔
تمہیں عشق دوبارہ ہو جائے گا
Pta nai
🤐
میرے ہاتھوں میں چوریاں مجھے اب اچھی نہیں لگتی
فقط
اس بار مہندی سے ہاتھ رنگوں گئی
🤭
دولت سے کبھی خرید نہ سکا کوئی انسان کی محبت
زبان کے نرم لہجے سے انسان بکا کرتے ہیں🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain