Damadam.pk
Laai's posts | Damadam

Laai's posts:

Jokes image
L  : #ALHUMDULILLAH❤️😍🙈 - 
Laai
 

🦋😇بس اب زیادہ شرارتیں نہیں کرونگی
🙈😎لوگ دیوانے ہوجاتے ہیں میرے

Laai
 

شکر ادا کیجیئے اِس بات پر کے آپ کو جو حاصل ہے وہ کسی کی آرزو بھی ہوسکتی ہے
👑🖤

Laai
 

🥰Comments mein reply de 🥰
Aagar aapko 2 chezo me se Kisi ek chez ko select karna ho to aap kya select karenge🤔
Best Friend🤩
ya
Mobile Phone📱
Such Kar reply dena🤔
😊

Jokes image
L  : HaYeee Sachiii 😍🙈 Aisi waja se nhi sudhrti mn 👻😁♥️ - 
Romantic Poetry image
L  : HāYêêê 😍❤️ fŌr yŌu My BesTēi "Mādhī" ❤️😘 - 
Laai
 

چوڑیوں کی طرح ہم بهی یہ شجر چھوڑ جائیں گے۔۔⁦☺️⁩🙌۔
ترسیں گے لوگ پھر ہمارے شور کو۔۔🙃🥀۔

Laai
 

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے۔۔🤗🥀۔
ہم شرارتی بھی اِنتہا کے ہیں اور اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے۔۔🔥🖤۔

Laai
 

⁦❤️آنکھوں کی چمک پلکوں کی شان ہو تو۔۔"
🤗چہرے کی ہنسی لبوں کی مسکان ہو تم۔۔
پھر کیسے نہ کہوں میرے بھائی میری جان ہو تم۔۔ ۔
😘❤️

Laai
 

"Last Friday Of 2021"
"Ya ALLAH"
Bring happiness and blessings
In Next Year For EveryOne!

Laai
 

🌺"_Friday_"🌺
✨"Bēst dāy Of
Thē WeĒk"✨
💗"Dōn't Fōrgēt tŌ rēĀd Surah Al-Khaf"💗
💟"JUMMAH MUBARAK"💟

Laai
 

Alhamdulillah for another day,
Alhamdulillah for another chance to make today a better yesterday 💕

Laai
 

!احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں۔۔۔
!معزرت کرنا حسن اخلاق ہے زلت نہیں۔۔۔
😊🌺💖

Tello..??❤️👻
L  : Tello..??❤️👻 - 
Laai
 

⁦⁦❤️⁩سکون______ مطلب ماں
💯زندگی______ مطلب باپ

Laai
 

"NotHing is better tHan respect aNd loyalty" ♥️🌸🌕

Laai
 

لوگوں کے ساتھ ان کردار کے مطابق نہیں بلکہ
🔥،اپنی تربیت کے مطابق رویہ اختیار کیجیئے

Laai
 

♥️__کس طرح کرلو کسی اور سے محبت
😍__مجھے اپنے سوا کوئی پیارا نہیں لگتا

Laai
 

⁦❤️⁩😌میں لاڈ پیار کی عادی ہوں۔۔۔۔"
✨🙃نفرت ہے مجھے سخت لہجوں سے۔۔۔۔"

Laai
 

🌸😍اخلاق بہترین ہونا چاہیے باقی۔۔۔
💖🙈خوبصورتی تو ہمیں وراثت میں ملی ہے۔۔