🥀__تعریف اپنے آپ کی کرنا فضول ہے
🤗خوشبو خود بتا دیتی ہے کون سا پھول ہے
SmiLe Is The BeSt SoLuTioN, In all The CriTicAl SiTuaTinN..!! ❤️🙂
اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے__🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے
🔥__کے لیئے
✨❤️☺️__آپ کا اخلاق ہی اپک کا حسن ہے
