آستینوں میں چھپالیتی ہے خنجر دنیا
ہمیں چہرے کا تاثر نہ چھپانا آیا
میرے سینے سے آ لگو اِک دن، مُجھ کو محسوس ہو میرا ہونا-'❤
-'
( ladi
ایسا نہیں فقط بدلتی رت سے ھے شکایت مجھے
میں خود سے بھی ازحد بد گماں ہوں ان دنوں 🔥
Follow me
☆Happy☆
سُن سَائِیاَں تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگِیاَں ❤
میں ہنس ہنس کے تھک جاتی ہوں
اس روح کی اداسی نہیں جاتی
دل مـانگ رہـا ہــے مہلت تیــرے سـاتھ دھـڑکنـــے کـی😍
تیـرے نـام سـے جینـے کـی تیـرے نـام سـے مـرنـے کـی💖
آ گلے لگ کر............مر جاٸیں
کیا رکھا ھے جینے میں😞
😂😂لو جی کر لو گل😂😂
ایک بڑھیا تھی۔ وہ بڑھیا اپنا سارا گہنا پاتا پہن کر کہیں جا رہی تھی۔ گہنا کیا تھا؟ یہی کانوں میں جھمکے تھے۔ باہوں میں گنگن تھے اور گلے میں ہار تھا۔ مگر یہ سارے زیور تھے سونے کے۔ بے چاری بڑھیا کے پیچھے دو ٹھگ لگ گئے۔ دونوں بڑے چال باز، مکار اور عیار تھے۔ دونوں آپس میں گہرے دوست تھے۔دونوں چاہتے تھے کہ بڑھیا سے سارے کا سارا زیور ہتھیا لیں۔ لیکن بڑھیا نے بھی اپنے بال دھوپ میں سفید نہیں کیے تھے، وہ ٹھگ تو ٹھگ تھے ہی…. یہ بڑھیا ان کی بھی نانی تھی۔ایک ٹھگ نے آگے بڑھر علیک سلیک کے بعد پوچھا کہ بڑی اماں کہاں جا رہی ہو؟بیٹا! شہر جا رہی ہوں بڑھیا نے جواب دیا۔پھر تو خوب ساتھ ہوا۔ بڑی اماں ہم بھی تو شہر ہی جارہے ہیں۔ دوسرا ٹھگ بولا۔ہاں بیٹا! اچھا ہوگیا۔ بڑھیا نے کہا۔تھوڑی دور چلنے کے بعد ایک ٹھگ بولا۔بڑی اماں کوئی کہانی ہی سناﺅ جس
*جج؛ تم نے آفیسر کے جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تیلی کیوں رکھی۔۔؟؟*
*پپو؛ اس نے ہی کہا تھا،*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں
یہ مانا کہ تم سے خفاہیں ذراہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا💔
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنی
محبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی
تحمل اے محبت ! ہجر پتھریلا علاقہ ہے
تجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
وصیت کی تھی قیس نے صحرا کے بارے میں
یہ میرا گھر ہے اس کی چاردیواری نہیں کرنی
غزل کو کم نگاہوں کی پہنچ سے
Dill rohnda a karlonda aaa... Tery bajho lagda nai dil sajna
Teri yad ibadat Meri.. Main hanjo a di Kara taster..
میرا ہر دن' خوبصورت بنا دیتا ہے "تمھارا ساتھ چند لمحوں "☺️
کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا _"❤️😍
_"

