Damadam.pk
Ladi44pk's posts | Damadam

Ladi44pk's posts:

Ladi44pk
 

#تم_کو"
پرویا ہے خود میں تسبیح کی دانوں کی طرح_"😍🔥😍
_"
🥰

Ladi44pk
 

مانتی ہوں بہت بری ہوں میں
مگر دو چہرے نہیں رکھتی میں☻🥀

Ladi44pk
 

مچل مچل کے نہ ہلکان ہو دلِ مضطر
ٹھہر ٹھہر کہ عجب لطف انتظار میں ھے
تجھے بہار کی اے جان جستجو کیوں ھے
بہار اُن کے تبسم کے_____ اختیار میں ھے

Ladi44pk
 

ٹھک ٹھک
میں۔۔جی کون اے🤔
کونڈی کھولو پرونے آئے آں🤨
میں۔کندھ ٹاپ کے آجاؤ کنڈی ٹھنڈی بہت اے🤭😂
#__.. ▄︻̷̿┻̿═━一