پہلی آواز جو عرب میں گونجی وہ میرے نبی علیہ السلام کی تھی 
فرمایا بیٹیوں کو قتل کرنے والوں سنو میری بیٹی فاطمہؓ میرے جگر کا ٹکڑا ہے ❤
ﺍﮎ ﺷﺎﻋﺮہ، ﺍِﮎ ﻣُﺼﻮّﺭہ ﺍَﻭﺭ ﺍِﮎ ﻓَﻨﮑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ﺍَﮔﺮ ﮨُﻮﮞ ﻧﺎﺯُﮎ ﺳﺎ ﮐَﻮﺋﯽ ﭘُﮭﻮﻝ ﺗَﻮ ﺗَﻠﻮﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮨَﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﮌ ﭘَﺮ مُحَبّت ﻟﯿﮑِﻦ
ﻣﯿﮟ نَفرَت ﮐﮯ ﮔُﻠِﺴﺘﺎﻥ کی ﺧَﺮِﯾﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ہوں ﺍَﮔﺮ ﺩَﻭﺳﺖ ﻏَﻠﻂ ﺗَﻮ ﻣﯿﮟ ﺍُنہیں ﺭﻭکتی ﮨُﻮﮞ
ﺣَﻖ ﭘَﺮ ﺩُﺷﻤَﻦ ﮨﻮں ﺗﻮ ﺩُﺷﻤَﻦ کی ﻃَﺮﻓﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
میرا ﺟُﺮﻡ ﮨَﺮ رِشتے ﺳﮯ ﺑﮯ ﻟَﻮﺙ ﻣُﺤَﺒِّﺖ ﮨﮯ ﺍَﮔﺮ
ﭘِﮭﺮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳَﭻ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍَﯾﮏ ﺧَﻄﺎﮐﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻏﺎﻓِﻞ ﮨُﻮﮞ ﺟِﺴﮯ ﻋُﻤﺮ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧَﮩﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭘَﻞ ﮐﯽ ﺧَﺒﺮ ﺭَکھتی ﮨُﻮﮞ ﺑَﯿﺪﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
ﺍِتنی ﺁﺯﺍﺩ ﮐﮧ ﺁﮐﺎﺵ ﮐَﻮ ﭼُﮭﻮ سکتی ﮨُﻮﮞ
ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺗَﻤَﻨّﺎ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﻓﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨُﻮﮞ
💔پہ _بربادي __بہ _دے __لگیا __وي __ خلق 💯
                                       👇🖤🖤👆
😡تاتہ __بہ _واٸي __چے __قُربان _دے _شمہ
				
			
				
			#رکھتی ہوں یقین خدا پر #سہارا کسی کا لیتا #نہیں ہوں✌💯🔥🔥
#غیرت آنکھوں میں #غصہ دماغ میں اور #شرافت خون #میں_ہے....🔥
”زندگی کتنی بھی دُکھی ہو عدم
جینے والوں کو پھر بھی پیاری ہے❤️
				
			
				
			
				
			میں جس چیز کو تیری رضا کے لیے چھوڑ دوں " مولا "
مجھے اسکی ____ خواہش میں دوبارہ مبتلا نہ کرنا.
				
			
				
			
				
			پوچھنا یہ تھا...🤔🙆🏻♀️
 کہ سرسوں کا تیل اگر دو دن پڑا رہے۔🤔🤔
تو اسے پرسوں کا تیل کہہ سکتے ہیں..😂😂
				
			❤️السلام علیکم ❤️
❤️صبح بخیر زندگی ❤️
 اپنے معاملات، اور خوابوں کو...
 اللہ ﷻ کے حوالے کرو اور...
 اطمینان ،یقین کے ساتھ زندگی بسر کرو
 اس بات پر بھروسہ کر کے کہ...
 کوئی اس دروازے کو بند نہیں کر سکتا 
جسے اللہ ﷻ نے کھولا ہو...🖤
❤️بیشک ❤️
🌿🥀💕
کبھی اپنی ہنسی پر ........... بھی آتا ہے غصہ🖤💦
کبھی سارے جہان کو ہنسانے کو جی چاہتا ہے🖤💦
                     کبھی چھپا لیتے ہیں غموں کو ایک کونے میں
                 کبھی کسی کو سب کچھ سنانے کو جی چاہتا ہے
کبھی روتا نہیں دل کسی قیمت پر بھی🖤💦
کبھی یوہی آنسو بہانے کو جی چاہتا ہے🖤💦
                                              کبھی اچھا لگتا ہے آزاد اڑنا
             کبھی کسی بندھن میں بندھ جانے کو جی چاہتا ہے
   کبھی لگتی ہے یہ زندگی بڑی سہانی 🖤💦
  کبھی زندگی سے اٹھ جانے کو جی چاہتا ہے 🖤💦
				
			"_میں ایک شہزادی ہوں👑🦋😍"
مجھے اپنے بابا کا مان رکھنا آتا ہے اپنے بابا کی شیرنی ہوں میں💯🥰
اگر محبت مجھے میرے بابا کی عزت کے بدلے ملنی ہے تو ایسی ہزاروں چاہتیں سر سے وار کے پھینک دوں گی میں💯😐🔥
مجھے ساری دنیا کی بادشاہت بھی ملے تب بھی اپنے بابا کا مان توڑ کر اسے حاصل نہیں کروں گی
میں شہزادی ہوں کیونکہ میں ایک عزت دار باپ کی بیٹی ہوں میں شہزادی ہوں کیونکہ میں اپنے باپ کا غرور ہوں💯👑
ضروری نہیں کہ صرف تاج پہننے والی ہی شہزادی ہو، شہزادیوں والے انداز اپنانا اور شان سے جینا ہی آپ کو شہزادی بنا دیتا ہے👑✨❤️ Gull koko Esy e a😇😇
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain