Damadam.pk
Laibha@gull's posts | Damadam

Laibha@gull's posts:

Laibha@gull
 

میری پکار سنتا ھے_______ سرگوشیوں میں بھی💞🥀
حالانکہ________ درمیان میں ھیں سات آسمان 💞🥀
الحمدللہ 🤲❣️

Life Advice image
L  : Ameen 🌞 good morning - 
Islamic Quotes image
L  🔥 : ⛅صبح بخیر - 
Paintings image
L  : ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی ۔۔ شاخ پر ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں ۔  - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم
L  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم - 
Laibha@gull
 

♧دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال۔۔۔۔۔۔۔
♧سجدو میں پڑھیں رہنے سے جنت نہیں ملتی۔۔۔۔۔۔

Laibha@gull
 

حاسد حسد کی آگ میں خود ہی جلا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے🥀

صبح بخیر
L  : صبح بخیر - 
Laibha@gull
 

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اے پاک پروردگار !😊
ہماری سوچ اور عمل کی حفاظت فرما. ہمیں اپنی پناہ میں رکھنا اور ہمارے تمام غموں کو سکون میں بدل دے۔ *اے الله* ہم بہت گنہگار ہیں تو ہمیں بخش دے اور ہمیں شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
*اے الله* ہمیں بہترین صحت اور برکت والا رزق اور تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرما۔
آمین یارب العالمین☺
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں😍

اَلسَلامُ عَلَيْكُم ❤ جمعہ مبارک
L  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم ❤ جمعہ مبارک - 
Funny joke
L  : #رُوح شناس انسان مل جائے تو🔥✅ #انسان کبھی بُوڑھا نہیں ہوتا🥀 #دھڑکنوں میں - 
Laibha@gull
 

میں کتنی کیوٹ ہوں 🙈 آپکی موجودہ بیٹری کے مطابق😁 ظالموں بیٹری چارج کر کے بتانا🤣

ابھی تھوڑا اور پڑھ لو میری تحریر و کو
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ھے^--^----
L  : ابھی تھوڑا اور پڑھ لو میری تحریر و کو میں نے اگلے اوراق میں مر جانا - 
ہمارا تو پورا معتبر معاشرہ عورت معاف شدہ
میراث تلے گزارا رہا ہے۔
L  : ہمارا تو پورا معتبر معاشرہ عورت معاف شدہ میراث تلے گزارا رہا ہے۔ - 
Laibha@gull
 

عید الفطر سب مسلمانوں کو مبارک ہو خصوصاً فلسطین کے مسلمانوں کو جو اسرائیلی جارحیت کے سامنے کھڑے ہو کر بیت المقدس کا دفاع کررہےہیں ہم آپکو بھولے نہیں ہے اور نہ ہم بھول سکتے ہیں آپ تک ھماری رسائی نہیں ہے ۔اللّٰہ تبارک و تعالی سے دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو فتح عظیم عطاء فرمائے

اسلام علیکم عید مبارک 🙆
L  : اسلام علیکم عید مبارک 🙆 - 
Funny joke
L  : .a5 Hhhhh kesi ko pata hai k nahin 😜 - 
Laibha@gull
 

ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ الـــلَّـــهَ مَـــعَ الــصَّــابِــرِيــنَ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَـــاِنَّ الــلّٰــهَ غَــفُــوْرٌ رَّحِــیْــمٌ
تخلیقِ انسانی کا ہے مقصد
قُــــلْ هُــــوَ الـــلّٰـــهُ اَحَــــدٌ
تـیـری رضـا میں ہی ہے سـکـون
فَـإِنَّـمَـا يَـقُـولُ لَـهُ كُـن فَـيَـكُـونُ

جمعہ مبارک ❤
L  : جمعہ مبارک ❤ - 
Laibha@gull
 

*لکھتا ہے وہی ہر بشر کی تقدیر*
وَالـلّٰـہُ عَـلٰی کُـلِّ شَـیْـئٍ قَـدِیْــرٌ
جس کے تابع ہیں جنّات و انسان
فَـبِــأَيِّ آلَاء رَبِّــكُــمَــا تُــكَــذِّبَــانِ
ابــتــدا ہے وہـی اور وہـی انــتــہــا
وَتُـعِـزُّ مـن تـشـاء وَتُـذِلُّ مـن تـشـاء
تنہائی میں بھی رہو گناہ سے دور
ﻭَﺍﻟــﻠَّــﻪُ ﻋَــﻠِــﻴــﻢٌ ﺑِـﺬَﺍﺕِ ﺍﻟــﺼُّــﺪُﻭﺭِ
ہے تجھکو بس طلب کی جوت
کُــلُّ نَــفْــسٍ ذَائــقــة الْــمَــوْتِ
انساں کو ہے لاحاصل کا جنون
قَـــدۡ أَفۡـــلَـــحَ ٱلۡـــمُـــؤۡمِـــنُـــونَ
*غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل*
حَـسْـبُـنَـا الـلَّـهُ وَنِــعْــمَ الْـوَكِـيـلُ