Damadam.pk
Laibha@gull's posts | Damadam

Laibha@gull's posts:

Islamic Quotes image
L  : ❤❤❤🌹 الله أكبر - 
Ameen ❤
L  : Ameen ❤ - 
Islamic Quotes image
L  🔥 : Ameen 🌹 - 
Laibha@gull
 

گورا رنگ حُسن کی علامت ہے نہ ہی کالا رنگ بدصورتی کی نشانی
کفن سفید ہو کر بھی خوف کی علامت ہے اور خانہ کعبہ کا غِلاف کالا ہو کر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔

Laibha@gull
 

یا اللّٰہ پاک
شبِ برات فیصلوں کی رات ہوتی ہے ;مغفرت کی رات ہوتی ہے ; بخشش کی رات ہوتی ہے ; عمر مقرر کی رات ہوتی ہے; نصیب بدلنے کی رات ہوتی ہے ;سارے کا سارا نظام بدلنے کی رات ہوتی ہے
اے اللّٰہ پاک ہم سب کے گناہ معاف فرمانا ; ہمارا نصیب ہمارا مقدر بدل دینا ; اے ہماری سانسوں کے مالک ; ہم سب پر اپنا رحم و کرم رکھنا 😔
آمین یارب العالمین♥

آج 15  شعبان تقدیر کے فیصلے لکھنےکی رات ہے ۔ پتہ نہیں لگتا کس کی زندگی کا آخری سال ہوگا۔ سب کو مغاف کرو
L  : آج 15 شعبان تقدیر کے فیصلے لکھنےکی رات ہے ۔ پتہ نہیں لگتا کس کی زندگی کا - 
Islamic Quotes image
L  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر 🌞🌻 - 
Har yo gull rata azghay sho 🌺🍁🍃🌾
L  : Har yo gull rata azghay sho 🌺🍁🍃🌾 - 
Social media post
L  : Post by gull 🍁🍂🍃 - 
Good morning
L  : Good 🐦 morning 🐣 all 🐥 frnds🕊 - 
Laibha@gull
 

Charta charta k bran warige ⛈⛈🌧

*اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🤨💯
اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح 💕. 😎
L  : *اونچے لوگوں میں بیٹھ کے خود کو نہ گرا🤨💯 اپنے جیسوں میں بیٹھ نوابوں کی طرح - 
Laibha@gull
 

🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت اختیار کرے گا وہ اسی قوم میں سے ہو گا"
(ابو داؤد)
دعا🤲 ہے پروردگار عالم سے جس کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ وہ مشرق کی طرف دیکھتا ہے تو مغرب کو نہیں بھولتا اور مغرب کی طرف دیکھتا ہے تو مشرق کو نہیں بھولتا اور جو تمام عیبوں سے پاک ہے۔
اے ہمارے پروردگار 🤲
ہمیں بے حیائی اور برے کاموں سے محفوظ فرما لے ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے۔۔۔۔
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین۔۔
💚🌺💚🌷💚🌺💚

Laibha@gull
 

💚🌺💚🌷💚🌺💚
♥ویلینٹائن ڈےاورمسلمان👳🏻♀
♥ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟
👹ایک یہودی ملعون جس کا نام "ویلینٹائن" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو(ناجائز تعلقات) کو جائز قرار دیا تھا
اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
جو کہ ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
🔊یاد رکھیں:🔊
انجانے میں انسان سے کوئی بھول یا کوئی گناہ ہو جائے اور احساس ندامت پیدا ہو تو اللہ سے معافی مانگنے سے اللہ توبہ قبول فرما لیتا ہے۔
اور اگر اجتماعی طور پر پوری پلینگ کے ساتھ بے حیائی کو فروغ دینے کے لئے اگر کوئی دن منایا جائے تو کس منہ کے ساتھ اللہ کا سامنا کریں گے

Jumma mubarak
L  : Jumma Mubarak all frnds - 
Good morning
L  : .q2 good morning - 
Funny joke
L  : Happy sunday 😂 - 
Laibha@gull
 

سکول کی تعلیم
تو سب پو چھتے ہیں چلو آج
بتاؤ کس کس نے قرآن پاک مکمل پڑھا ہے،،💌Me.Yes

Life Advice image
L  : حالات جاہے جیسے بی ہوں 😂 بس خوش رہا کرے - 
Funny joke
L  : .a6 Aor kesi ka Aisa net chalta hai kia 😂 -