Damadam.pk
Laibha@gull's posts | Damadam

Laibha@gull's posts:

Social media post
L  : Post by gull 👈 - 
Laibha@gull
 

واٹس ایپ 2021 ( بغیر پرائیویسی)
جانو اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مانو وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُجانو آپ کی کھانسی کا اب کیا حال ہے ، ادرک کا قہوہ لیں
مانو الحمدللہ جی اب بہتر ہے۔
جانو ماشاءاللہ ماشاءاللہ
مانو جزاک اللہ خیراً کثیرا
جانو آنٹی کا بی پی اب کیسا ہے؟ مانو شام کو ہائی تھا اب ۴٨٠ پر ہے۔
جانو اللہ صحت دے میرا سلام دینا۔
مانو: جی ضرور آپ بھی ملٹھی کا قہوہ پیا کریں۔
جانو بہتر اپنا خیال رکھیں میں ابا جان کی ٹانگوں کی مالش کر لوں۔
مانو: آپ نے میری سالگرہ پر کتاب موت کا منظر " بھیجی تھی وہ مل گئی ہے ۔ شکریہ
جانو: جی ، بہت دعائیں۔
مانو شBب بخیر ، میں مغرب پڑھ لوں ۔
جانو: گھر والوں کو سلام دیجیے گا۔اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی
مانو: آمین۔ استغفرال

Laibha@gull
 

واٹس ایپ 2020: ( پرائیویسی کے ساتھ)
جانو:آئی لو یو میری جان
مانو: لو یو ٹو جانو
جانو: جانو کل جو پرفیوم اور موبائل دیا ، کیسا لگا؟
مانو: جانو بہت اچھا، سو نائس آف یو میری جان
جانو: تین بجنے والے ہیں بے بی گڈ نائٹ ، تمہاری آج کی تصویر سامنے ہے ۔
مانو: گڈ نائٹ سویٹ ہارٹ ، کل بات کرتے ہیں۔
جانو: 😘
مانو: 😘

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
L  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Laibha@gull
 

جس سال کا آغاز جمعہ سے ہوگا
وہ سال انشاء اللہ خوبصورت ہوگا❤️
#HappyNewYear2021

Laibha@gull
 

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آئے 🍁
#Welcome2021
سال2020ء کا آج آخری روز ہے،آج 31 دسمبر کا سورج بہت سی تلخ و شیریں یادیں لیے غروب ہو جائے گا اور کل یکم جنوری2021ء کی صبح نئے سال کا سورج مہنگائی،
بے روزگاری، وبائی امراض سے پریشان عوام کیلئے انشاءاللہ نئی امیدیں لے کر طلوع ہوگا سال2020ء مجموعی طور پر دنیا کیلئے مصیبتوں کا پہاڑ ثابت ہوا ہے، دعاہے کہ اللہ کریم اپنے محبوب ِحضرت محمدؐ کے طفیل اس نئے سال کو پوری دنیا کیلئے امن و سلامتی، خوشحالی اور مصیبتوں سے نجات کا سال بنا دے آمین 🍁

Laibha@gull
 

آؤ دسمبر کو رخصت کریں
کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا
یہ سال بھی آخر بیت گیا...
کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں
کبھی بیت گئے پل باتوں میں
کچھ تلخ سے لمحات بھی تھے
کچھ حادثے اور صدمات بھی تھے
کچھ بے رخی کچھ بے چینی
کچھ من میں سمٹی ویرانی
پر اب کہ برس اے دوست میرے
اللہ سے دعا یہ مانگی ہے
کوئی پل نہ تیرا اُداس گزرے
کوئی روگ نہ تجھے راس گزرے
کوئی شخص نہ تجھ سے گلا کرے
تو خوش رہے آباد رہے
تو جو چاہے وہ ہو جائے
تو جو مانگے وہ مل جائے
تیری معاف وہ ہر اک خطا کرے
تجھے ایسے ہی رب عطا کرے۔ـــــ!!!
( آمین )

Laibha@gull
 

آؤ دسمبر کو رخصت کریں
.
کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کوٹال کر
جولمحےگزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی
کبھی بےپناہ مسکرادیے
کبھی ہستے ہستےرودئیے
ان سارےلمحوں کومختصرکریں

ہو جا مست ملنگ تو۔۔۔ 💖
L  : ہو جا مست ملنگ تو۔۔۔ 💖 - 
Islamic Quotes image
L  : اللہ ہم سب کو نماز کا پابند بنائيں آمین - 
Islamic Quotes image
L  : اسلام و علیکم صبح بخیر - 
Islamic Quotes image
L  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک - 
Life Advice image
L  🔥 : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر - 
Laibha@gull
 

روشنی ہو تو چمک اٹھتی ہے ہر راہِ سیاہ
دو قدم چلیے ، مگر شمع جلا کر چلیے
خار ہی خار دنیا میں نظر آتے ہیں
اپنے دامن کو برائی سے بچا کر چلیے

Laibha@gull
 

حضرت موسیٰ علیہ سلام، نے اٙللّٰہ تعالیٰ سے پوچھا. یااٙللّٰہ جب آپ اپنے بندے پر مہربان ہوتے ہیں. تو کیا عطا کرتے ہو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا
اگر شادی شدہ ہو تو بیٹی، حضرت موسیٰ نے پھر کہا. یا اٙللّٰہ اگر ذیادہ مہربان ہو تو. اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. تو میں دوسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. حضرت موسیٰ نے پھر فرمایا. یا اٙللّٰہ اگر سب سے ذیادہ بہت ذیادہ مہربان ہوتے ہو تو پھر. تو اٙللّٰہ تعالیٰ نے پھر فرمایا. ٰ اے موسیٰ میں تیسری بھی بیٹی عطا کرتا ہوں. اٙللّٰہ تعالیٰ فرماتے ہیں۔ جب میں اپنے بندے کو بیٹا عطا کرتا ہوں. تو اس بیٹے کو بولتا ہوں جاو اور اپنے باپ کا بازو بنو. اور جب بیٹی عطا کرتا ہوں. تو مجھے اپنی خُدائی کی قسم کہ میں اس کے باپ کا بازو خود بنوں گا
بیٹی اٙللّٰہ کی رحمت ہوتی ہے اللہ پاک سب بہن بیٹیوں اور بیٹوں کا نصیب اچھا کرے آمین❤

Good night
L  : Good night - 
Laibha@gull
 

مومن کا وجود کشتی کی طرح ہوتا ہے ...⛵
کشتی کے ہر طرف پانی ہوتا ہے ... 🌊
مگر اسکے اندر نہیں ہوتا ...🖤
ہونا بھی نہیں چاہیئے ...🚱
اسی طرح مومن کے ہر طرف دنیا ہوتی ہے مگر اسکے دل میں نہیں ہوتی ...
چیزیں اسکے گھر میں آتی ہیں دل میں نہیں ...🖤
مال بینک اسٹیٹمنٹ میں نظر آتا ہے دل کے بینک میں صرف آخرت کا حساب ہورہا ہوتا ہے ...🖤

Laibha@gull
 

مو ویل خالی زہ واسکاٹ واسکاٹ یم /
تر مو نہ ڈیر دی واسکاٹینہ جیروبینہ😅

Laibha@gull
 

چار انچ کپڑے کا ٹکڑا ماسک اتنی حفاظت کرتا ہے
غور کرو ایک مکمل حجاب کتنی حفاظت کرتا ہوگا
خاموش پیغام بنت حوا کے نام

Laibha@gull
 

💕کسی کو آگ لگانا میری فطرت میں نہیں💕
💕لوگ میری سادگی سے جلیں تو میرا کیا قصور 💕