اس سے پہلے کہ دنیا مجھے رسوا کر دے تو میرے جسم میں روح کو اچھا کردے کس قدر ٹوٹ رہی میری وحدت مجھ سے اے میری وحدتوں والے مجھے یکجا کردے یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائی ہے مگر جیسا تو چاہتا ہے اب مجھے ویسا کر دے میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کر دے یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کر دے میں مسافر ہوں سو رستے مجھے راس آئے ہیں میری منزل کو میرے واسطے راستہ کردے میری آواز ہمیشہ تیری حمد سے لبریز رہے بزمِ کونین میں جاری میرا نغمہ کردے اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے تو میرے جسم میں میری روح کو اچھا کر دے
گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لــو مگر پہچــان اس کی "خوشبـــو" سے ہوتـی ہیــں اسی طــرح انسان کسی بھی رنگـــ، روپ، ذاتــ، یا نسل کا ہو مگــر پہچان اس کی "اخلاق" سے ہوتــی ہیں....🧡
#فرانس میں بڑی عمارتوں پر بڑی سکرین لگاکر چارلی ایبڈ کے بنائے گئے گستاخانہ خاکے شائع کردئے گئے_ کیا اس کے بعد بھی کوئی سوچ سکتا ہے فرانس کی مصنوعات کا استعمال کرنے کا ؟؟؟؟ ٹوٹل اس وقت پاکستان سے بہت بڑا زرمبادلہ کما رہا ہے آپ کا مکمّل بائیکاٹ فرانس کو بہت زیادہ مالی نقصان پہنچا سکتا ہے ۔۔۔۔ #Boycott_French_Products #بائیکاٹ_فرانس
🖤🥀 اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟ جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پہ جاتے ہیں۔۔۔ تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا، پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا،... وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے.... بندگی کو بھانپ لیتا ہے .... دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے۔۔۔.🖤🥀 ...خــوش رہیں اور خــوشیــــاں بانٹیں۔.. Good morning 🕊