اچھے اخلاق میں میٹھا بولنا ہی نہیں
بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہے۔۔!
کہنے کو تو بہت کچھ
مگر بس
میرے سب کچھ میرے والدین ہیں 🖤🥳
یا اللہ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھ ۔۔۔۔ 😍🙏ameen
Good night 😴😴
کریلے بہ نشی خوڑے
او ڈوزی بہ اولی چی جانو کال اوچت کہ گنی زھر خورم🙎🙎😂😂
رات کو بغیر نماز کے سونے والوکبھی سوچا ہے صبح آنکھ قبر میں کھلی تو کیا کروں گے
یااللہ ہم سب کو پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق دے۔. ameen
زندگی کو زندگی بھر زندگی ڈھونڈتی رہی
زندگی کو زندگی بھر زندگی نہ مل سکی۔۔۔
💯🔥♥️
رب ہنستا ہوا رکھے مجھہ کو 👈😍
میں تو ہنسنے کی ادھی ہوں 😂
اس گھر میں خوش حالی اۓ 🎵🎻
جس گھر میں میری شادی ہوں 👰🙈 
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain