💕کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ آپ ہر چیز نوٹس کر رہے ہوتے ہیں ہر چیز سے آگاہ رہتے ہیں سب حقائق دلائل سب سمجھتے ہوۓ بھی ایسے ظاہر کرنا پڑتا کہ ہم انجان ہیں ہمیں کوئی چیز ازل سے معلوم ہی نہی ہے مگر یہ بات بھی تکلیف دیتی ہے کہ سب چیزیں کہی نا کہی آنسو کا سبب بن جاتی ہیں۔💕 Gd night duao me yad rkhna
💕 ھـــر انسان کی سوچ اور مزاج کا معیــــار ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے! کچھ لوگ رشتوں کو پورے خلوص دل سے نبھاتے ہیں - اور کچھ لوگ صرف اپنے فائدے کے تحت اور منافقت کیساتھ💕
حقیقت ہے !!!.. 💕غلط سے غلط انسان کے لیے بھی "اصلاح" کا واحد راستہ "محبت" ہے "تنقید اور تلخی" چاہے کتنی ہی حق پر کیوں نہ ہوں وہ اصلاح کے لیے کبھی کارگر ثابت نہیں ہوتی .... اور یہی سب ہمیں "دین اسلام" سکھاتا ہے💕