*﷽اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* *فرشتے کس گھر میں داخل نہیں ہوتے(آپﷺ نے فرمایا)فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتے ہوں اور اس میں بھی نہیں جس میں جاندار کی تصویر ہو*صحیح بخاری:3225* *حضرت کعب بن عجرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:ہر فرض نماز کے بعد چند کلمات کہے جاتے ہیں ، ان کا کہنے والا ناکام اور نامراد نہیں ہو گا(تینتیس مرتبہ سبحان اللّٰہ)(تینتیس مرتبہ الحمدللّٰہ اور چونتیس مرتبہ اللّٰہ اکبر)کہنا(رواہ مسلم ۔ مشکوٰۃ:966)* *غصے کا علاج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غصہ شیطان کے سبب ہوتا ہے، اور شیطان آگ سے پیدا کیا گیا ہے، اور آگ پانی سےبجھائی جاتی ہےلہٰذا تم میں سےکسی کوجب غصہ آئےتووضوکرلے*🔹 📗«سنــن ابــو داٶد-4784»