بڑے بڑے بہادر دشمن کے قید میں ہوش کھو بیٹھتے ہیں مگر 20 سال امریکی قید میں مشقت جھیلتے ہوئے بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی بلکل ہوش و حواس میں ہیں الحمدللہ استقامت کو تیری سلام عافیہ 💖 تصویر دیکھ کر آنسو جھلکنے لگے 😥 اللہ پاک ہماری بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🤲