Damadam.pk
Lailakhan_22's posts | Damadam

Lailakhan_22's posts:

Lailakhan_22
 

Good night 😊

Lailakhan_22
 

تم اختتام میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا نہیں پاوء گے

Lailakhan_22
 

!تکبر نام ہے لاشعوری کا
شعور آجائے تو تکبر نہیں رہتا

Lailakhan_22
 

بیوی کا روٹھ جانا سنت عائشہ صدیقہ رضی اللہ علیہ وسلم ہے
اور بیوی کو منا لینا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے

Lailakhan_22
 

جب آپ اللہ کی خاطر اپنے آپ کو برائ سے دور رکھتے ہیں تو وہ آپ کو دوسروں کے ہاتھوں رسوا نہیں ہونے دیتا

Lailakhan_22
 

اور عورت اگر ہمت کر لے تو پورے خاندان کو دیندار بنا سکتی ہے

Lailakhan_22
 

اگر کسی غیر مرد سے بات کر کے عورت کا کردار داغدار ہوجاتا ہے تو کسی غیر عورت سے باتیں کر کے مرد بھی بد کردار ہوجاتا ہے

Lailakhan_22
 

پتا ہے یہ ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب وسطہ اپنے نصیب سے پڑتا ہے

Lailakhan_22
 

المیہ تو یہ ہے کہ عزت پانے کے لیے بھی
عزت گنوانی پڑتی ہے
افسوس 😢😢😢

Lailakhan_22
 

سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی

Lailakhan_22
 

فقیروں کو فقیروں کی رفاقت راس آتی ہے
سخی آئے تو کہہ دینا کہ ہم سخی سے نہیں ملتے

Lailakhan_22
 

مجھے اکثر ان ہی باتوں نے رولایا
جن کے جواب میں ہمیشہ میں نے کہا
* کوئ بات نہیں *

Lailakhan_22
 

وہ ساتھ تھا میرے یا ہم پاس تھے اس کے؟
وہ زندگی کے کچھ دن یا
وہ زندگی تھی کچھ دن؟

Lailakhan_22
 

بےپناہ چاہ لیا
بےپرواہ لوگو کو،،،

Lailakhan_22
 

تیرے غرور کو دیکھ کر
تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
* S *

Lailakhan_22
 

وقت سے پہلے اور
قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا!!

Lailakhan_22
 

اکیلے لڑنا، اکیلے چلنا، اکیلے جینا سیکھو
یہ دنیا کسی کی نہیں

Lailakhan_22
 

اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا
وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں
S tanha khattak

Lailakhan_22
 

مجبوریاں نہ بتاوء صاحب
تسلیم کرو بےوفا ہو تم

Social media post
L  : Post by Laila khan -