Damadam.pk
Lailakhan_22's posts | Damadam

Lailakhan_22's posts:

Lailakhan_22
 

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی
مگر ہاں! خدا سے مقدر کا گلہ ہر کسی کو رہا

Lailakhan_22
 

جب پوری دنیا آپ سے رخ موڑ لے تو صرف آپکی ماں آپکے لیے کھڑی رہتی ہے
💔لیلی💔

Lailakhan_22
 

ہمارا تو خیال تھا کہ وہ ہمارے ہی ہونگے
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی

Lailakhan_22
 

اس دنیا میں سب سے سے امیر انسان وہ ہے
جس کے پاس سکون ہے۔
*لیلی*

Lailakhan_22
 

مرد کے چھوڑنے پہ رونا کیسا؟
مرد ہوتا تو چھوڑتا کیوں؟

Lailakhan_22
 

محبت کی گنتی دو سے شروع ہوتی ہے
اور دو پر ہی ختم ہوجاتی ہے
اگر اس دو میں سے ایک نکل جائے نا
تو پیروں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے
اور اگر اس دو میں ایک شامل ہوجائے
تو دل میں سے یقین نکل جاتا ہے
محبت نبھانے کے لیے زمین اور یقین دونوں بہت ضروری ہیں
* لیلی *

Lailakhan_22
 

Bye dmd

Lailakhan_22
 

نکاح کا لالچ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والوں
اس کا قرض تم اپنے گھر سے ادا کروگے

Lailakhan_22
 

جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے زبان خاموش ہوجاتی ہے

Lailakhan_22
 

زندگی میں ہر چیز ملتی ہی ہے بس
زندگی دینے والے رب پہ یقین رکھیں

Lailakhan_22
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے
اب ہر دلاسہ رولا دیتا ہے

Lailakhan_22
 

کون کتنا چاہتا ہے ذرا سا روٹھ کر اختلاف کر کے دیکھ لو پتہ چل جائے گا منانے کون اور کب آتا ہے

Lailakhan_22
 

تین باتوں کی وجہ سے مرد کی محبت ختم ہوجاتی ہے اور وہ عورت کو چھوڑ دیتا ہے
پہلی بات! جب عورت مرد کو ہر وقت میسر رہتی ہے
دوسری بات! جب عورت مرد کو یقین دلاتی ہے کہ وہ اس کے بغیر نہیں رہ سکتی
تیسری بات!جب مرد کی غلط بات بھی مانی جائے تو اسکا تجسس ختم ہو جاتا ہے

Lailakhan_22
 

جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیا ہے؟
سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہوئے بھی منتظر رہنا،💔

Lailakhan_22
 

اور کچھ دروازے اللہ ہماری حفاظت کے لیے بند کرتا ہے
کیونکہ وہ راستے ہمارے لیے بہتر نہیں ہوتے_

Lailakhan_22
 

لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے
ہم سادگی لے کر کہاں جائے۔۔؟

Lailakhan_22
 

💔کر کے وفا کچھ نہ دے سکے وہ
بہت کچھ دے گئے جب بےوفا ہوئے

Lailakhan_22
 

بچھڑے لوگوں سے ملاقات پھر کبھی ہوگی
دل میں امید تو کافی ہے یقین کچھ کم

Lailakhan_22
 

،مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں ،،

Lailakhan_22
 

بارش میں اتنی بوندیں نہیں برستی
جتنا سجدے میں سر رکھنے سے رحمت برستی ہے