Damadam.pk
Lailakhan_22's posts | Damadam

Lailakhan_22's posts:

Lailakhan_22
 

آخری بار اپنی صفائی دیتی ہوں
میں وہ نہیں جو دیکھائ دیتی ہوں

Lailakhan_22
 

زہر کے بھی قابل نہ تھے کچھ لوگ
مگر آفسوس
ہم انہیں خون جگر پلاتے رہے۔

Lailakhan_22
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے

Lailakhan_22
 

پھر کسے گلے لگاو گے؟
مجھے اگر موت نے گلے لگا لیا

Lailakhan_22
 

تمہارا بدلنا تمہیں مبارک
اگر ہم بدلے تو
محبت بدنام ہوجائے گی

Lailakhan_22
 

وجود ریزوں میں تقسیم ہوگیا سارا
مگر انا کی وہ تنہا چٹان باقی ہے
نظر کو ایک ہی نظر کی جستجو ہے
برائے دید تو سارا جہان باقی ہے

Lailakhan_22
 

ہم معصوم اور نادان لوگ ہیں ہمیں لوگوں کی پرکھ نہیں ہے
یااللہ ہماری زندگی میں برے لوگوں کو شامل نہ کر
اور جو ہیں ان کو بھی نکال کے پھینک دیں

Lailakhan_22
 

گفتگو کیجیے مگر اختیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

Lailakhan_22
 

بات نہ کرنے سے تعلق نہیں ٹوٹتے
تعلق تب ٹوٹتے ہیں جب
دل کو ایک دوسرے کے بنا صبر آجائے

Lailakhan_22
 

زندگی سے بے قدرو کو نکالنا مشکل ہوتا ہے
ناممکن نہیں
بس ایک اصول اپنا لیں
جو لوگ آپ کی قدر نہیں کرتے
آپ بھی ان کی قدر نا کریں
انہیں خاص سے عام کردیں
خوش رہنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے

Lailakhan_22
 

ہم غریب لوگ ہے کسی کو محبت کے سوا کیا دیں گے
ایک مسکراہٹ تھی وہ بھی ایک بےوفا چھین لی

Lailakhan_22
 

قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہیں

Lailakhan_22
 

مت بہا آنسوؤں بےقدرو کے لیے
جو قدر کرتے ہیں وہ رونے نہیں دیتے
""Happy rainy day""

Lailakhan_22
 

اس کا ہم نے ہر اچھے برے وقت میں ساتھ
دیا
جب ہماری باری آئی تو منہ موڑ گئے
بے وفا لوگ

Lailakhan_22
 

بے بسی بہہ رہی ہیں آنکھوں سے
زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم
💔💔💔💔

Lailakhan_22
 

ہم نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا پھر ہمارے ساتھ ہمیشہ برا کیوں ہوتا ہے 😭😭😭😭

Lailakhan_22
 

ٹوٹے ہے اس طرح سے آواز تک نہ آئے

Lailakhan_22
 

Kaisy kahun us ne chorh dia mujhy
Bat to sach hai magr bat hai ruswai ki

Lailakhan_22
 

کسی کی بیٹی کو اتنی تکلیف دو
جتنی خود کی بیٹی کے لیے بردشت کر سکو
ورنہ یہ دنیا گول کیوں ہے خدا تمہیں بتا دےگا

Lailakhan_22
 

کسی بے وفا کے زخموں پر مرہم لگانے ہم گئے
مرہم کی قسم مرہم نہ ملا مرہم کی جگہ مر، ہم گئے