ہمیں ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم کیوٹ ہو کر بھی تنہا رہ گئے
😢😢😢😢😭😭💔💔💔
حسین لوگوں کی قسمت حسین نہیں ہوتی
مجھے جینا ہے تیرے بنا
تمہارے اور میرے نظریئے میں بس تھوڑا سا فرق تھا
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی
عید آنے والی ہے
یاد تم بھی آوء گے
کیا ملنے آوء گے
بولو نہ ذرا
سب ساتھ بیٹھے ہیں یہاں
ایک تو ہی بس روٹھا ہے
کیا میں مناوء کہ تم مان جاوء
جب کہہ نہ پاوء تو رو لیا کرو
اللہ تو سب جانتا ہے
نہ خوشی کی تلاش ہے نہ غم نجات کی آرزو
میں خود سے بھی ناراض ہوں تیری ناراضگی کے بعد
بکنے والے تیرا کیا جاتا ہے
دنیا تو میری ویران ہو گئ ہے
وقت آنے پہ ہر کوئ ساتھ چھوڑ جاتا ہے
جنہوں نے عزت دینی ہوتی ہے وہ سر سے چادر نہیں کھینچتے بلکہ
نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو
نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائے ہوئے ہیں
خاموشی اور تنہائیوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔💔
ایک وقت تیری زندگی میں آئے گا ضرور
جب تجھے تیرے غلط ہونے کا احساس ہوگا میں بھی دیکھنا چاہتی ہوں کوئی تیرے
ساتھ اتنا غلط کرے تو تجھے کیسے برداشت ہوگا
ہر کسی سے محبت کرنا ہماری فطرت میں نہیں
لیکن جس سے ہوجائے اس پہ زندگی وار دیتے ہیں
سب میرے ساتھ تھے کل آج کوئ پاس نہیں
زندگی راس نہیں
اچھے اور سچے لوگوں کے ساتھ زندگی بھی عجیب کھیل کھیل لیتی ہیں واہ رے زندگی واہ
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہاں کیسے چھوڑ دوں
اس تنہائی نے تنہائی میں تنہا میرا ساتھ دیا ہے
😢😢😢😢
Khafa pa de yam chy khafa wale yam
Arman me da de chy arman me nawe
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain