Bakht ghwarha khais ma ghwarha
Khaista da bakhtawro tal ghulaman wi
جب کسی لڑکی کے جذبات اور احساسات کے ساتھ کھیل کے اسے لڑکی سمجھ کے چھوڑ دیا جاتا ہے تو یہ مت سمجھے کہ بات یہاں پہ ختم ہو گئ یہ ایک قرض ہوتا ہے جو کل کو تمہای بہن اور بیٹی نے چکانا ہے
گزر گیا وہ وقت جب ہم تمہارے طلبگار تھے
اب زندگی بھی بن جاؤں تو ہم قبول نہیں کریں گے
کسی کو اتنی عزت بھی نہ دو کہ
وہ آپ کی بے عزتی کرنا آپنا حق ہی سمجھ لے
جہاں بھی گرنے کا گماں ہوا
وہیں میرے آللہ نے تھام لیا مجھے
آج لکھنے کو کچھ نہیں
آنسو ، لفظ، لہجہ سب خفا ہیں
اچھے ہوتے ہیں ہم جیسے برے لوگ
جو اچھا ہونے کا دکھاوا تو نہیں کرتے
جان بھی چلی جائے پر آن نہ جانے پائے
آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے
وہ آپ کو اتنا ہی زوردار تھپڑ مارےگا
کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی
کسی معصوم کی شرافت کا ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہیے
💔💔💔💔
کسی کی ایسی خامی کا مزاق نہیں اڑانا چاہیے جس سے دور کرنا اس کے بس میں نہ ہو
جو آپ سے پیار کرتے ہیں وہ آپ میں خامیاں نہیں ڈھونڈتے بلکہ ہزار خامیوں کو نظر انداز کر کے آپ کے ایک خوبی پہ مر مٹتے ہے
جو آپ کی ذات میں خامیاں ڈھونڈے اسے دور ہونا چاہیے
کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکوں
زندگی، انسان اور محبت تینوں بےوفا ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain